• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ختم نبوت کے حوالے سے قاسم نانوتوی کی ایک کفریہ عبارت کا رد !

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ashmariya bhai kiya taweel karaian gay qasim nanotvi ki as bat ki.
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
میں ویڈیوز نہیں سن سکتا۔ معذرت۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
جناب کی ساری باتیں ایک طرف لیکن انٹرنیشنل نمبرنگ کے مطابق (ابتسامہ) یہ بندہ منہج اہلحدیث سے ہٹا ہوا ہے ہمارے سلف پر طعن کرتا ہے اور امام ابن تیمیہ رحمة الله عليه پر جم کر بھڑاس نکالی ہے نیچے دئے گئے لنکس میں موصوف کی اصلیت ملاحظہ ہوں -

لنک

محمد علی مرزا جہلمی، شیخ زبیر علیزئی کی نظر میں

لیجیے ثبوت حاضر ہیں۔ محمد علی مرزا کے گمراہ کن عقائد و نظریات
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
ان صاحب نے یہ اعتراض کسی زمانہ میں امامِ بدعت و ضلالت احمد رضا خان بریلوی نے کیا تھا اور آج اس کی کی اُگلی ہوئی "قَے" چاٹ کر جناب نے بھی یہ اعتراض کر دیا ،اس اعتراض کا جواب اُس زمانہ میں "ابن شیر خدا امام المناظرین ،رئیس المتکلمین،علامہ مولانا مرتضی حسن چاند پوری رحمہ اللہ تعالیٰ نے (السحابُ المدرار فی توضیح اقوال الاخیار)میں ایسا دیا تھا کہ امام بدعت وضلالت قبر میں جانے تک اس کا جواب نہ لکھ سکا تھا ۔
یہ صاحب (کیا پدی اور پدی کا۔۔) کون ہوتے ہیں اعتراض کرنے والے،انہیں تو چاہئیے کہ یہ فارسی کے اس مقولہ(آوازِ سگاں کم نہ کند۔۔۔) کا وظیفہ صبح و شام 40 مرتبہ پڑھ کر اپنے پر "دم " کرتے رہیں ائندہ کسی"عالم" پر ایسیا "خبیسانہ" اعتراض کرنے سے بچے رہیں گے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
ہمیں چھوڑوں جو تمہارے گھر والوں نے اس سے اختلاف کیا وہ؟
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
(durre mansoor).jpg
کفریہ عبارت کا لیبل لگانے والے کو کھلا چیلنج ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے اس قول پر بھی یہی لیبل لگا کر دکھائے ، یہ قول تو قاسم نانوتوی کے قول سے زیادہ اس بات پر زور دے رہا ہے جو مولانا نے کی تھی ۔۔
 
Top