• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خصوصی دعاوں کی درخواست

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
آج اسپتال میں سہل کا معاینہ کرایا ہے؛ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سر میں اندرونی چوٹ ہے اور آنکھ کا مسئلہ بہت زیادہ حساس نہیں تاہم سوجن ختم ہونے میں قریب ہفتہ لگے گا ؛مکمل صحت یابی پندرہ دن میں متوقع ہے؛تمام احباب دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں؛اللہ میرے بچے کو جلد شفایاب فرما اور تمام مریضوں کو شفاے کامل عاجلہ عطا فرما؛آمین یا رب العالمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آج اسپتال میں سہل کا معاینہ کرایا ہے؛ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سر میں اندرونی چوٹ ہے اور آنکھ کا مسئلہ بہت زیادہ حساس نہیں تاہم سوجن ختم ہونے میں قریب ہفتہ لگے گا ؛مکمل صحت یابی پندرہ دن میں متوقع ہے؛تمام احباب دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں؛اللہ میرے بچے کو جلد شفایاب فرما اور تمام مریضوں کو شفاے کامل عاجلہ عطا فرما؛آمین یا رب العالمین
آمین
ان شاءاللہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اولاد کی آزمائش واقعی بہت بڑی ہوتی ہے
ہم نہ صرف دعا کریں گے بلکہ جمعہ میں کروائیں گے ان شاء اللہ
اللہ رب العزت سہل بیٹا کر مکمل اور جلد صحت یابی و شفایابی عطا فرمائیں آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
آج اسپتال میں سہل کا معاینہ کرایا ہے؛ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سر میں اندرونی چوٹ ہے اور آنکھ کا مسئلہ بہت زیادہ حساس نہیں تاہم سوجن ختم ہونے میں قریب ہفتہ لگے گا ؛مکمل صحت یابی پندرہ دن میں متوقع ہے؛تمام احباب دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں؛اللہ میرے بچے کو جلد شفایاب فرما اور تمام مریضوں کو شفاے کامل عاجلہ عطا فرما؛آمین یا رب العالمین
آمین یا رب العٰلمین!
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اللھم اشفہ شفاء عاجلا غیر اجلا البسہ لباس الصحۃ و العافیۃ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین ثم آمین
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
آج اسپتال میں سہل کا معاینہ کرایا ہے؛ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سر میں اندرونی چوٹ ہے اور آنکھ کا مسئلہ بہت زیادہ حساس نہیں تاہم سوجن ختم ہونے میں قریب ہفتہ لگے گا ؛مکمل صحت یابی پندرہ دن میں متوقع ہے؛تمام احباب دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں؛اللہ میرے بچے کو جلد شفایاب فرما اور تمام مریضوں کو شفاے کامل عاجلہ عطا فرما؛آمین یا رب العالمین
السلام و علیکم و رحمت الله -

اَسئَلُ اللهَ الْعَظیم رَبّ الْعَرشِ الْعَظیم اَنْ یَشْفیکَ -
میں اللہ رب العزت سے جو عرش عظیم کا رب ہے اس سے آپ کے بیٹے کے لئے شفا طلب کرتا ہوں- الله اس کو جلد سے جلد شفایاب کرے اور آئندہ ہر چھوٹی بڑی ناگہانی آفت سے محفوظ رکھے (آمین)-

رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
اے ہمارے رب ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دے-(آمین)-
 
Top