• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خصوصی دعاوں کی درخواست

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
۔
آج الحمدللہ سہل اسپتال سے گھر آگیا ہے؛طبیعت کافی بہتر ہے؛دعاؤں کی مزید ضرورت ہے۔جزاکم اللہ خیراً
ماشاء اللہ۔اللہ تعالیٰ سہل کو صحت کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
نعیم یونس بھائی بے حد شکریہ ؛میں یہاں شیئر نہ کر سکا یہ بات،آپ نے کردی۔
آج الحمدللہ سہل اسپتال سے گھر آگیا ہے؛طبیعت کافی بہتر ہے؛دعاؤں کی مزید ضرورت ہے۔جزاکم اللہ خیراً
الحمدلله
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
نعیم یونس بھائی بے حد شکریہ ؛میں یہاں شیئر نہ کر سکا یہ بات،آپ نے کردی۔
آج الحمدللہ سہل اسپتال سے گھر آگیا ہے؛طبیعت کافی بہتر ہے؛دعاؤں کی مزید ضرورت ہے۔جزاکم اللہ خیراً
الحمد للہ حمداً کثیرا۔
اللہ کریم اپنے خصوصی فضل سےمکمل شفا ء یاب فرمائے۔اور زندگی کی تمام خوشیاں عطافرمائے۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
یا اللہ بھتیجے سہل کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ اور اس تکلیف کو اس کے لئے اور اس کے والدین کے لئے درجات کی بلندی کا سبب بنا دے۔ آمین۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
میرا بیٹا سہل؛دودن پہلے(۲۶دسمبرکو)اسے چوٹ لگی تھی جس سے ایک آنکھ بری طرح سوج گئی ہے؛سوجن ابھی ختم نہیں ہوئی؛صبح دوبارہ اسپتال جانا ہے؛احباب سے دعاؤں کی خصوصی التجا ہے۔
منجانب: طاہر اسلام

یا اللہ ہمارے بھتیجے سہل کو جلد از جلد صحت وتندرستی عطا فرما۔ آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بچے ایسے ہی چوٹیں کھا کر بڑے ہوتے ہیں اور مضبوط بھی، پھول کی مانند ہڈیوں میں لچک۔ والدین، اولاد کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے جس سے انہیں فکر ہوتی ھے گھبرائیں نہیں وقت پر طبعی امداد حاصل ھے آنکھ کی سوجن بھی ختم ہو جائے گی ان شاء اللہ/ انشاء اللہ، اللہ سبحان تعالی بچے پر فضل و کرم سے صحت یابی عطا فرمائے آمین!

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک بات بتانی بھول گیا، ہمارے گھروں میں اکثر سوج پڑنے سے اس حصہ پر کپڑا گرم کر کے اس حصہ کو ٹکور کی جاتی ھے تاکہ سوجن کم ہو کر ختم ہو جائے یہ درست ھے مگر آنکھ پر ایک بات ذہن نشیں کر لیں ایسا عمل آنکھ پر نہیں کرنا، آنکھ پر ایسی سوجن پر ٹکور نہیں کرتے، ایک طریقہ میں پیش کرتا ہوں اگر دل مانے تو کر کے دیکھ لیں کیونکہ ہسپتال شائد آپ نے کل جانا ھے اور امید ھے تب تک کچھ فرق پڑے گا۔

کاٹن کا کپڑا لے کر اس کی چھوٹی سی گوٹلی بنا لیں، استری گرم کریں اور اس گوٹلی کو استری کے ساتھ لگائیں، پھر اس گوٹلی کو اپنے الٹے ہاتھ پر لگائیں تاکہ آپ کو حرارت کا احساس ہو اور جب حرارت کم محسوس ہو تو وہ گوٹلی ان حصوں پر لگائیں جیسا نیچے تصویر میں لال رنگ کی نشاندہی کی گئی ھے۔ ایسا عمل کچھ دیر تک کریں، خیال رہے بچہ جب تک جاگتا رہے گا ایسا نہیں کرنے دے گا اس لئے جب بچہ سویا ہو تو پھر ایسا کیا جا سکتا ھے۔ ساتھ بروفن سیرپ بھی بچے کو پلائیں اس سے درد رکتی ھے،



والسلام
 
Top