• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خضرحیات بھائی نے 2000 مراسلات مکمل کر لیئے

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ​
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔​
محدث فورم ایک بہت پیارے بھائی جنہوں نے اپنے 2000 قیمتی مراسلات مکمل کر لیئے ہیں ، ان کی بہترین کاگردگی کے لیے انہیں محدث فورم کی پوری ٹیم جوکہ بہت پیارے بہن بھائیوں اور دوستوں پر مشتمل ہے کی طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ ہماری نظر کافی دنوں سے کسی پوسٹس پر نہیں پڑ رہی ہے کچھ مصروفیت کے باعث ایسا ہو رہا تھا ۔ اب جبکہ آنلائن آیا ہوں تو سوچا اس بار کسی کا تھریڈ لگا ہی دوں۔​
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔​
خضر حیات بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:۔
یوزر نیم : خضر حیات
جگہ: طابہ
شمولیت: اپریل 14، 2011
پیشہ : طالب علم
عہدہ : علمی نگران
پیغامات: 2,007
تمغے کے پوائنٹ: 472
صنف: : مرد
موضوعات کی تعداد : 92
دوست : 22
موصول شکریہ جات: 5,176
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ​

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین۔
بارک اللہ فیکم یا اخی خضر حیات
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اللہ سبحان و تعالیٰ ان کی اور جتنے بھی لوگ صحیح دین کی اشاعت میں کوشش کر رہے ہیں - اللہ سبحان و تعالیٰ ان سب کو کوششوں کو قبول فرما لے - اور جتنے بھی بھائی اس فورم پر آتے ہیں ان سب کو دین سمجھنے میں مدد فرمائیں - آمین یا رب العالمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ساجد تاج بھائی سمیت تمام بھائیوں کا اظہار محبت اور دعائیں دینے کا بہت بہت شکریہ ۔
جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم ۔
اللہ تعالی ہم سب سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
کافی دنوں سے ایک بات سوچ رہا تھا ۔ اب ساجد بھائی کے مراسلہ کی مناسبت سے اظہار کر رہا ہوں کہ فورم پر ایک ’’ لڑی ‘‘ شروع کرنی چاہیے جس کا عنوان ہو مثلا ’’ اراکین فورم کی روز مرہ باتیں ‘‘ یا بالفاظ ابو الکلام آزاد ’’ غبار خاطر ‘‘ وغیرہ ۔ جس میں علمی بحثیں کرنے کی بجائے اس طرح کی باتیں لکھی جائیں مثلا کوئی بھائی کافی دیر سے فورم سے غائب ہیں ان کے بارے میں بتانا یا پوچھنا ، مراسلوں کی تعداد پر مبارکباد وغیرہ ، کسی رکن کا کسی خاص جگہ پر آنے جانے کی اطلاع دینا ، یا دیگر اس طرح کی بہت سی باتیں جن کا علمی بحث و مباحثہ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن پھر بھی انہیں اراکین فورم کے سامنےرکھنے کو جی چاہتا ہے ۔
لیکن چونکہ یہ ایک علمی فورم ہے اس لیے اس طرح کا غیر علمی کام کرنے کے لیے پہلے منظوری از بس ضروری ہے ۔ لہذا منظوری کے لیے انتظار کے ساتھ ساتھ ( دعا کرنا چاہیں تو کر لیں لیکن ) اس تجویز میں ہماری ’’ ہاں میں ہاں ‘‘ بھی ضرور ملائیں تاکہ افسران بالا اس کو منظور کرنے پر راضی ہو جائیں ۔ ( ابتسامہ )
اب میں اجازت لینے بزرگوں کے پاس جارہا ہوں ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
لہذا منظوری کے لیے انتظار کے ساتھ ساتھ ( دعا کرنا چاہیں تو کر لیں لیکن ) اس تجویز میں ہماری ’’ ہاں میں ہاں ‘‘ بھی ضرور ملائیں تاکہ افسران بالا اس کو منظور کرنے پر راضی ہو جائیں ۔ ( ابتسامہ )[/COLOR]
اب میں اجازت لینے بزرگوں کے پاس جارہا ہوں ۔
اللہ تعالی آپ کی مدد کرے. آمین
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ساجد تاج بھائی سمیت تمام بھائیوں کا اظہار محبت اور دعائیں دینے کا بہت بہت شکریہ ۔
جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم ۔
اللہ تعالی ہم سب سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
کافی دنوں سے ایک بات سوچ رہا تھا ۔ اب ساجد بھائی کے مراسلہ کی مناسبت سے اظہار کر رہا ہوں کہ فورم پر ایک ’’ لڑی ‘‘ شروع کرنی چاہیے جس کا عنوان ہو مثلا ’’ اراکین فورم کی روز مرہ باتیں ‘‘ یا بالفاظ ابو الکلام آزاد ’’ غبار خاطر ‘‘ وغیرہ ۔ جس میں علمی بحثیں کرنے کی بجائے اس طرح کی باتیں لکھی جائیں مثلا کوئی بھائی کافی دیر سے فورم سے غائب ہیں ان کے بارے میں بتانا یا پوچھنا ، مراسلوں کی تعداد پر مبارکباد وغیرہ ، کسی رکن کا کسی خاص جگہ پر آنے جانے کی اطلاع دینا ، یا دیگر اس طرح کی بہت سی باتیں جن کا علمی بحث و مباحثہ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن پھر بھی انہیں اراکین فورم کے سامنےرکھنے کو جی چاہتا ہے ۔
لیکن چونکہ یہ ایک علمی فورم ہے اس لیے اس طرح کا غیر علمی کام کرنے کے لیے پہلے منظوری از بس ضروری ہے ۔ لہذا منظوری کے لیے انتظار کے ساتھ ساتھ ( دعا کرنا چاہیں تو کر لیں لیکن ) اس تجویز میں ہماری ’’ ہاں میں ہاں ‘‘ بھی ضرور ملائیں تاکہ افسران بالا اس کو منظور کرنے پر راضی ہو جائیں ۔ ( ابتسامہ )
اب میں اجازت لینے بزرگوں کے پاس جارہا ہوں ۔

اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین

ویسے آپ نے جن باتوں کا ذکر کیا ، اُس بارے میں پہلے بھی اس فورم پر بات ہو چُکی ہے ، اس چیز کے خلاف کوئی نہ تھا بلکہ اس پر سب متفق ہوئے تھے ، یہ سلسلہ شروع شروع چلتا رہا ہے ، پھر کچھ دیر رُک گیا پھر میں نے چھوٹی سے کوشش کر کے اس سلسلہ کو آگے بڑھایا جو کہ چلتا بھی رہا لیکن مصروفیت کی وجہ سے میں اس کو جاری نہ رکھ سکا۔

اس طرح کام کرنے کا صرف ایک مقصد تھا کہ ممبران کی حوصلہ افزائی کی جائے ، ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمیں دوسرے مسلمان بہن بھائی سے محبت کرنی چاہیے جو کہ صرف اور صرف اللہ تعالی کی ذات کے لیے ہو۔ تہنیتی تھریڈز لگانے کا اصل مقصد بھی یہی ہوتا ہے کہ نئے ممبران کو زیادہ سے زہادہ حوصلہ دیا جائے تاکہ وہ دینی کام میں مزید اپنی دلچسپیاں دکھائے اور یہی ٹارگٹ ہمارا ہونا چاہیے۔

کوئی بھائی کہیں جاتا ہے یا کچھ عرصہ فورم سے غائب رہے اپنی مصروفیت کی وجہ سے اس سے ریلیٹڈ تھریڈ پہلے ہی محدث فورم پر آصف بھائی یا محمد ارسلان بھائی کی طرف لگا چُکا ہے شاید اُس کو جاری نہ رکھا گیا۔ اور ہمیں اپنے دینی بہن بھائیوں کی خبر ہونی بھی چاہیے کوئی مشکل میں ہے تو اُس کے لیے دُعا کے تھریڈز لگائیں یہ کام صرف ایک ممبر نہیں بلکہ سب کو مل کر کرنا چاہیے
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
خضرحیات بھائی نے 2000 مراسلات مکمل کر لیئے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ​
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔​
محدث فورم ایک بہت پیارے بھائی جنہوں نے اپنے 2000 قیمتی مراسلات مکمل کر لیئے ہیں ، ان کی بہترین کاگردگی کے لیے انہیں محدث فورم کی پوری ٹیم جوکہ بہت پیارے بہن بھائیوں اور دوستوں پر مشتمل ہے کی طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ ہماری نظر کافی دنوں سے کسی پوسٹس پر نہیں پڑ رہی ہے کچھ مصروفیت کے باعث ایسا ہو رہا تھا ۔ اب جبکہ آنلائن آیا ہوں تو سوچا اس بار کسی کا تھریڈ لگا ہی دوں۔​
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔​
خضر حیات بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:۔
یوزر نیم : خضر حیات
جگہ: طابہ
شمولیت: اپریل 14، 2011
پیشہ : طالب علم
عہدہ : علمی نگران
پیغامات: 2,007
تمغے کے پوائنٹ: 472
صنف: : مرد
موضوعات کی تعداد : 92
دوست : 22
موصول شکریہ جات: 5,176

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین۔
بارک اللہ فیکم شیخ خضر حیات
 
Top