• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خطباء کےلیے ادنی سا تحفہ

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ناظم شہزاد بھائی آپ ماشاء اللہ عالم دین ہیں یہ جان کر ازحد خوشی ہوئی۔ ایک مرتبہ میں نے اراکین کے تعارف میں آپ کا تعارف ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی لیکن مجھے آپ کا تعارف نہیں ملا۔اگر آپ نے اب تک اپنا تعارف نہیں کروایا تو کروادیں اور اگر کروادیا ہے تو مجھے لنک دے دیں۔ جزاک اللہ
اصل تعارف تو انسان کا کام ہی ہوتا ہے
نام کا مختصر تعارف یہ ہے۔
نام---------ناظم شہزاد
مصروفیت---------معلم(لیکچرر)،خطابت
تعلیم----------درس نظامی،ایم۔اے اردو،ایم۔ اے اسلامیات،بی۔ایڈ،ایم ایڈ(جاری)
اس کے علاوہ کمپیوٹر کورسز میں کوئی ٣سال لگائے۔(ہارڈ وئیرر،سافٹ وئیر)
پسندیدہ موضوعات: تقابل مسالک،تقابل ادیان،اسلام اور سائنس،کمپیوٹر

اتنا ہی جانتا ہوں اپنے بارےمیں!
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
نوید بھائی مجھے اس کےلیے کافی محنت کرنی پڑے گی کیونکہ
ان خطبات کا سارا مواد تقریبا عربی میں ہے۔
جی محنت تو کرنی پڑے گی اور ان شاء الله اسکا اجر بھی آپ کو ملیگا
صرف عربی میں ہے تو پھر عام لوگ جو عربی نہیں جانتے وہ اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے
 

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
جزاک اللہ خیرا!

اللہ کرے زور قلم اور ذیادہ -

اردو داں بھائیوں اور خطیبوں کیلیے آسانی ہوگی اگر اردو ترجمہ والی مشقت برداشت کر کےاردو ترجمہ کردیا جاے- اور مشقت پر اجر بھی اتنا ہی ملیگا انشآاللہ

تقبل اللہ یاخی!
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
جی محنت تو کرنی پڑے گی اور ان شاء الله اسکا اجر بھی آپ کو ملیگا
صرف عربی میں ہے تو پھر عام لوگ جو عربی نہیں جانتے وہ اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے
درست فرمایا بھائی جان
پہلی فرصت میں یہی کام کروں گا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا

آپ نے اچھا کیا جو ابوالحسن علوی بھائی کے مشورے پر ان سب کا اکھٹا لنک دے دیا۔میں نے سب کو اکھٹے ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔
اردو ترجمہ بھی ساتھ ہونا چاہیے بھائی جان۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
جزاک اللہ شھزاد بھائی اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور آپ کی تمام کوشش کو کامیاب کرے اور اسے آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے۔
آمین ثم آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا ناظم شہزاد بھائی!
مجھے آج کل ایسے خطبات کی ضرورت تھی۔

ایک فیور اور کر دیں کہ جو فونٹس آپ نے استعمال کیے ہوئے ہیں اگر ان کا لنک بھی دے دیں تو مزید آسانی ہوجائے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
 
Top