• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خطباء کےلیے ادنی سا تحفہ

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
خطبات جمعۃ المبارک(M.S Word Format) میں

میں کوئی اتنا بڑا خطیب تو نہیں اسلام کا ایک ادنی سا مبلغ ہوں۔
شروع میں تو خطبہ کی تیاری لکھ کر کر تا تھا۔
ایک سال کے بعد خیال آیا کیوں نہ ان کو ساتھ ساتھ کمپیوٹر میں سیو کر دیا جائے۔
بعد ازاں کمپیوٹر میں ہی آیات اور احادیث کو جمع کیا جانے لگا۔
ان تک ان خطبات اور دروس کی تعداد تقریبا ٦٠سا زیادہ ہے۔
پھر ایک دن خیال آیا کہ ان کو کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک سے نیٹ پر تمام لوگوں کے استفادے کے لیے رکھ دیا جائے تاکہ اگر کسی بھائی کو ان کی ضرورت ہو تو وہ بھی ان سے مستفید ہو سکے۔
کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
بَلِّغُوا عَنِّى وَلَوْ آيَةً
کہ اگرتمہیں میری طرف سے ایک آیت بھی معلوم ہے تو آگے پہنچاؤ۔(صحیح بخاری:کتاب احادیث الانبیا،باب ماذکر عن بنی اسرائیل)
تمام فائلیں ایم ایس ورڈ میں ہیں۔(اور الحمد للہ سب چیزیں باحوالہ نقل کی گئی ہیں۔)
فہرست ذیل میں پیش کی جاتی ہے۔
سفارش کا صحیح مفہوم
سیرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
سیرت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
سیرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور سورج کا لوٹنا
رمضان المبارک کے مختصر احکام(پمفلٹ)
رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں
رمضان المبارک کا آخری عشرہ
اعتکاف کے مسائل
رمضان المبارک کی چند دعائیں
رمضان المبارک اور اصلاح معاشرہ
تعویذ کی شرعی حیثیت
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش اور وفات
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم شرعی حیثیت
شرک کی مذمت اور تاریخ
رحمن کے بندوں کی صفات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے اور نواسیاں
صبر کی اہمیت،فضیلت،فوائد وغیرہ
روز محشر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی
انفاق فی سبیل اللہ(اہمیت،فرضیت،فضیلت وغیرہ)
کیا معراج کی رات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا؟
لعنت کے مستحق لوگ کون ہیں؟
مشرکین مکہ اور آج کےمشرک
دعا کے احکام اور وسیلہ احناف کی نظر میں
بنو امیہ حکمرانوں کے نام اور مختصر تاریخ
ہدایت یافتہ لوگ کون ہیں؟
ذکر الٰہی(اہمیت،فرضیت،فضیلت وغیرہ)
ہمسائیوں کے حقوق
ختم نبوت(غلام احمد قادیانی کی کتاب کی روشنی میں)
توبہ واستغفار(اہمیت،فرضیت،فضیلت وغیرہ)
قرآن مجید کے چھ حقوق اور معلوماتِ قرآنی
بھائی چارہ کی اہمیت
جہنم کی ہولناکیاں(قرآن وحدیث کی روشنی میں)
ردتقلید
ایثار صحابہ رضی اللہ عنہم
الحیاء من الایمان(حیا اور ایمان کا تعلق)
عذاب قبر وثواب قبر
قیامت کے دن سوالات
اتباع رسول کا معیار
خطبہ عید الفطر
سیرت حضرت یحیی علیہ السلام
سیرت حضرت الیاس علیہ السلام
شراب نشہ اور سگریٹ نوشی
حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی پوتیاں بنو امیہ میں
محمد صلی اللہ علیہ وسلم غیر مسلموں کی نظر میں
اس کو فہرست کو انشاء اللہ ہفتہ وار اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ناظم شہزاد بھائی آپ ماشاء اللہ عالم دین ہیں یہ جان کر ازحد خوشی ہوئی۔ ایک مرتبہ میں نے اراکین کے تعارف میں آپ کا تعارف ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی لیکن مجھے آپ کا تعارف نہیں ملا۔اگر آپ نے اب تک اپنا تعارف نہیں کروایا تو کروادیں اور اگر کروادیا ہے تو مجھے لنک دے دیں۔ جزاک اللہ
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
جزاکم اللہ خيرا واحسن الجزاء في الدنيا و الآخرا
بھائی آپ یہاں بھی ایک ایک موضوع پر الگ الگ تھریڈ لگایں اس سے بھی فائدہ ہوگا ان شاء الله
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
ان سب کی ایک زپ فائل بنا کر کہیں میڈیا فائر وغیرہ پر رکھ دیں تو استفادہ کرنے والوں کے لیے زیادہ آسانی اور سہولت رہے گی۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
ان سب کی ایک زپ فائل بنا کر کہیں میڈیا فائر وغیرہ پر رکھ دیں تو استفادہ کرنے والوں کے لیے زیادہ آسانی اور سہولت رہے گی۔
اچھا مشورہ ہے جناب
یہ لیں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
بھائی ٹائٹل اردو اور خطبہ عربی میں ہے کیا؟
بھائی جان میں نے یہ ذاتی سہولت کے لیے کام کیا تھا اس لیے صرف ہیڈنگ اردو میں دی ہیں۔ لیکن عبارات عربی میں ہی ہیں کیونکہ ان کا ترجمہ تو عام خطبا کو آتا ہی ہے۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
السلام علیکم
جزاکم اللہ خيرا واحسن الجزاء في الدنيا و الآخرا
بھائی آپ یہاں بھی ایک ایک موضوع پر الگ الگ تھریڈ لگایں اس سے بھی فائدہ ہوگا ان شاء الله
نوید بھائی مجھے اس کےلیے کافی محنت کرنی پڑے گی کیونکہ
ان خطبات کا سارا مواد تقریبا عربی میں ہے۔
 
Top