• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خطبہ کے بغیر جمعہ کی نماز، اور مسجد کے اوپر مکان

شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
جمعہ کے دن نماز کے وقت سے کچھ منٹ پہلے مسجد میں آنا اور خطبہ سنے بغیر نماز جمعہ ادا کرلینا کیسا ہے؟
جب یہ بغیر کسی عذر ہمیشہ کا معمول بن جائے۔

ایک اور سوال:
اہلحدیث کی مسجد علاقے میں نہ ہونے کی بنا پر ایک مسجد قائم کی گئی، پہلی منزل پر مسجد ہے، اور اس کے اوپردوسری منزل پر مکان ہے جس میں لوگ قیام پذیر ہیں۔ بعد میں معلوم ہوا کہ مسجد کے اوپر گھر نہیں ہوسکتا، اب دوسرے مقام پر مسجد بنالی گئی، اب اس مسجد (جس کے اوپر مکان ہے) کا کیا کیا جائے؟
 
Top