• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خفیہ اور خطرناک شرک

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,591
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
خفیہ اور خطرناک شرک
مصنف
مسند بن محسن القحطانی
ناشر
مرکزی جمعیت اہل حدیث، پاکستان
Title Page --- Khufiya-Aur-Khatarnak-Shirk.jpg
تبصرہ

شرک ایک ایسی خفیہ خطرناک بیماری ہے جو انسان کو جہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے قرآن کریم میں شرک کو بہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے ۔ قیامت کے روزہ عقیدہ توحید کی موجودگی میں اعمال کی کوتاہیوں اور لغزشوں کی معافی تو ہو سکتی ہے لیکن شرک کی غلاظت و گندگی کے ہوتے ہوئے آسمان و زمین کی وسعتوں کے برابر اعمال بھی بے کار و عبث ہوں گے ۔شرک اس طرح انسانی عقل کو ماؤف کر دیتا ہے کہ انسان کو ہدایت گمراہی اور گمراہی ہدایت نظر آتی ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ خفیہ اور خطرناک شرک‘‘فضیلۃ الشیخ مسند بن محسن القحطانی حفظہ اللہ کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب کو نو ابواب میں تقسیم کیا ہے اور اس میں شرک اکبر ، شرک اصغر اور شرک خفی کی صورتوں اور اقسام کو ناصحانہ و مربیان اسلوب میں بیان کی ہے ۔(م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,591
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
تمہید 15
شرک کی اقسام 30
شرک اکبر 31
شرک اصغر 34
شرک اصغر سے متعلق احکام 42
شرک اصغر کا علاج 65
افعال میں شرک 68
بدشگونی 75
شرکیہ افعال کا علاج 87
شرک خفی 93
پوشیدہ شرک 94
شہرت اور نمود و نمائش 98
ریاکاری اور علت نام و نمود کا علاج 119
نیک اعمال میں سرگرمی کو چھوڑ بیٹھنا 131
شہرت طلبی کی خواہش 135
خواہش شہرت پسندی کا علاج 147
عجب اور خودپسندی 165
خواہش پرستی 185
دین کے بدلے دنیا طلبی 217
طلب دنیا کے لیے عبادت الٰہی 236
اخروی عمل سے دنیا طلبی کا علاج 243
دینی امور کی ادائیگی پر تنخواہ 253
عبادت الٰہی کوئی سودا گری نہیں 260
اخلاص راہ نجات کا عظیم ذریعہ 265
توحید و اخلاص کے فوائد و ثمرات 277
 
Top