lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
تفسیر القمی --- علی بن ابراہیم القمی ---
نبی صلی الله علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ حفصہ رضی الله عنہا ایک دفع کچھ غمگین سی بیٹھی تھیں - نبی صلی الله علیہ وسلم نے ان کو غمگین بیٹھے دیکھ کر فرمایا کہ میں تم کو ایک خوشخبری نہ سناؤں - تو الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ:
إن أبا بكر وعمر يلي الخلافة بعدي ثم من بعده أبوك فقالت من أخبرك بهذا ؟ قال الله أخبرني
ترجمہ : میرے مرنے کے بعد میرے جانشین ابو بکر رضی الله عنہ ہوں گے - اور ان کے مرنے کے بعد تمہارے باپ عمر رضی الله عنہ ان کے جانشین ہوں گے - حفصہ رضی الله عنہا نے پوچھا آپکو کیسے معلوم ہوا تو آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا مجھے الله نے خبر دی -
بقول شیعہ مفسرین ابو بکر رضی الله عنہ اور عمر رضی الله عنہ کی خلافت کا حکم نبی صلی الله علیہ وسلم کو الله نے دیا تھا -
خلافت ابو بکر و عمر رضی الله عنہم