• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خلیفۃ المسلمین سیدنا معاویہ بن سفیان﷜ کی شخصیت وتعارف

Abu Saifullah

رکن
شمولیت
جولائی 26، 2012
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
160
پوائنٹ
31
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں

"عمار يدعوهم إلى الله ويدعونه إلى النار"
اب رسول اللہ کے اس فرمان کا ترجمہ بھی آپ کردیں کیونکہ اگر ہم کریں گے تو آپ یہ فرمائیں گے کہ

"مگر انبیاء کے علاوہ کوئی کتنا بڑا عالم وپرہیزگار ومتقی ہو اس سے امکان رکھا جا سکتا ہے کہ وہ غلطی کرے گا"
کیا آپ غلطی نہیں کرسکتے ؟؟؟؟؟؟؟ غور کریں!!!!!!!!
اللہ تعالیٰ آپ کا بھلا کرے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ کو یوں محسوس ہوتا ہے کہ آپ نے میری مکمل پوسٹ پڑھنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی،،، اگر آپ نے میری پوسٹ پڑہی ہوتی تو آپ ان الفاظ کو لے کر یہ اعتراض کرنے نہ بیٹھ رہتے۔۔۔۔

میں آپ سے ایک بار پھر گزارش کروں گا کہ میری پوسٹ کو ایک دفعہ پھر سے پڑھیں۔۔۔۔۔ اور اس کے بعد بتائیں کہ آپ نے جو اعتراض اب اٹھایا ہے کیا اس کا مسکت جواب مل نہیں چکا ہوا ہے؟؟؟

میں نے جناب حافظ ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ کی رائے ان الفاظ کے بارے میں پیش کر دی ہوئی ہے۔۔۔ علم حدیث کے معاملہ میں جناب حافظ ابن حجر العسقلانی کے آگے سب پانی بھرتے نظر آتے ہیں اور ان کی اس روایت پر رائے بہی پیش کی ہے۔۔۔ آپ نے کم از کم میری پوسٹ کو ایک بار پڑھ کر تو دیکھا ہوتا میرے بھائی۔
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132

یہ جناب حافظ ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ کی رائے ہے جس میں بقول آپ کے غلطی کا امکان ہوسکتا ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات میں آپ کے بقول غلطی کا امکان نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے الفاظ بہت واضع ہیں
"عمار يدعوهم إلى الله ويدعونه إلى النار"​
 
Abu Saifullah

رکن
شمولیت
جولائی 26، 2012
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
160
پوائنٹ
31
یہ جناب حافظ ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ کی رائے ہے جس میں بقول آپ کے غلطی کا امکان ہوسکتا ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات میں آپ کے بقول غلطی کا امکان نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے الفاظ بہت واضع ہیں
"عمار يدعوهم إلى الله ويدعونه إلى النار"​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

معذرت خواہ ہوں جناب والا،،، اتنے عرصے بعد جواب دینے پر۔۔۔ کچھ تو میں غیر حاضر رہا اور کچھ آپ میری سستی اور نا اہلی سمجھ سکتے ہیں۔

آپ نے جو پھر سے سیدنا عمارؓ کے حوالے سے یہ روایت پیش کی ہے تو مہربانی کر کے بتلا دیں کہ حدیث
كُنَّا نَنْقُلُ لَبِنَ الْمَسْجِدِ لَبِنَةً لَبِنَةً وَكَانَ عَمَّارٌ يَنْقُلُ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ فَمَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسَحَ عَنْ رَأْسِهِ الْغُبَارَ وَقَالَ وَيْحَ عَمَّارٍ تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ عَمَّارٌ يَدْعُوهُمْ إِلَى اللَّهِ وَيَدْعُونَهُ إِلَى النَّارِ

سے مراد کون لوگ ہیں؟؟؟؟
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
یہ جناب حافظ ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ کی رائے ہے جس میں بقول آپ کے غلطی کا امکان ہوسکتا ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات میں آپ کے بقول غلطی کا امکان نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے الفاظ بہت واضع ہیں

"عمار يدعوهم إلى الله ويدعونه إلى النار"​
یاد دہانی ،،،،،،،جواب کےلئے
 
Top