Abu Saifullah
رکن
- شمولیت
- جولائی 26، 2012
- پیغامات
- 27
- ری ایکشن اسکور
- 160
- پوائنٹ
- 31
اللہ تعالیٰ آپ کا بھلا کرے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ کو یوں محسوس ہوتا ہے کہ آپ نے میری مکمل پوسٹ پڑھنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی،،، اگر آپ نے میری پوسٹ پڑہی ہوتی تو آپ ان الفاظ کو لے کر یہ اعتراض کرنے نہ بیٹھ رہتے۔۔۔۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں
"عمار يدعوهم إلى الله ويدعونه إلى النار"
اب رسول اللہ کے اس فرمان کا ترجمہ بھی آپ کردیں کیونکہ اگر ہم کریں گے تو آپ یہ فرمائیں گے کہ
"مگر انبیاء کے علاوہ کوئی کتنا بڑا عالم وپرہیزگار ومتقی ہو اس سے امکان رکھا جا سکتا ہے کہ وہ غلطی کرے گا"
کیا آپ غلطی نہیں کرسکتے ؟؟؟؟؟؟؟ غور کریں!!!!!!!!
میں آپ سے ایک بار پھر گزارش کروں گا کہ میری پوسٹ کو ایک دفعہ پھر سے پڑھیں۔۔۔۔۔ اور اس کے بعد بتائیں کہ آپ نے جو اعتراض اب اٹھایا ہے کیا اس کا مسکت جواب مل نہیں چکا ہوا ہے؟؟؟
میں نے جناب حافظ ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ کی رائے ان الفاظ کے بارے میں پیش کر دی ہوئی ہے۔۔۔ علم حدیث کے معاملہ میں جناب حافظ ابن حجر العسقلانی کے آگے سب پانی بھرتے نظر آتے ہیں اور ان کی اس روایت پر رائے بہی پیش کی ہے۔۔۔ آپ نے کم از کم میری پوسٹ کو ایک بار پڑھ کر تو دیکھا ہوتا میرے بھائی۔