• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب میں دانت کا ٹوٹنا

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ
ایک بھائی نے پوچھا ہے:

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاته.
خواب کی تعبیر معلوم کرنی ہی جو میرے دوست کو آیا اسی کی زبانی خواب نقل کر رہا ہوں...

"میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں اپنے دوست کے ساتھ جا رہا ہوں اچانک چلتے چلتے میں دانت پیستا ہوں تو میرا ایک دانت میرے ہاتھ میں آجاتا ہے گھبراتا ہوں تو میرا دوست کہتا ہے کہ کوئی بات نہیں اور آجائیں گے اور اتنا کہنے کے بعد میرے اور دانت باہر گر جاتے ہیں "
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
"میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں اپنے دوست کے ساتھ جا رہا ہوں اچانک چلتے چلتے میں دانت پیستا ہوں تو میرا ایک دانت میرے ہاتھ میں آجاتا ہے گھبراتا ہوں تو میرا دوست کہتا ہے کہ کوئی بات نہیں اور آجائیں گے اور اتنا کہنے کے بعد میرے اور دانت باہر گر جاتے ہیں "
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
خواب میں اپنے دانت گرتے دیکھنے کی مختلف تعبیریں ہیں ؛
(۱) لمبی عمر کی دلیل ہے ، (۲) اگر قرض دار ہے تو قرض سے نجات کا اشارہ ہے (۳) اس کے ہم عمر اسکی زندگی میں فوت ہونگے
(۴) اقرباء بھی اس سے پہلے جاسکتے ہیں ( ۵) اسے مال ملے گا (۶ ) کوئی قریبی بیرون ملک جائے گا ۔وغیرہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
دسمبر 11، 2015
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمه الله وبركاته
آج مجھے یہ خواب آیا ہے
دعاء کریں میرے لیے
اللہ خیر کرے آمین
 
Top