اس خواب کی تعبیر ان باکس میں دی جائے گی ،ان شاء اللہ
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
شیخ مجھے بھی اپنے خواب کے بارے میں تعبیر جاننی ہے۔۔۔میں نے ایک خواب دیکھا جس کے اثرات جگنے کے بعد بھی ظاہر تھے۔۔۔
میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں اسمان سے کبوتر کو پکڑ رہا ہوں
یعنی ذبح کرنے کےئیے ۔۔۔ تین چار کبوتر ہیں اڑ رہے ہیں۔۔ میرے ساتھ کوئی اور بھی ہے یاد نہیں کون۔۔۔لیکن ان کبوتروں میں کبوتر سے بڑا کوئی اور پرندہ ہے جسے میں نے پہلی بار دیکھا وہ کچھ چیل کی طرح شکل کا ہے لیکن اس کا سر دوسرے رنگ کا ہے یاد نہیں کونسا رنگ ہے شائد "لال" ہے۔۔مجھے کسی نے کہا جو میرے ساتھ ہے کہ اس کو نہیں پکڑنا۔۔۔لیکن جب وہ چلا گیا میں نے اسے پکڑ لیا لیکن وہ بہت طاقتور ہے وہ میرے ہاتھ سے چھوٹنا چاہتا ہے لیکن میں نے اسے پکڑا ہوا ہے وہ میرے ہاتھ کو کاٹنے کی کوشش کرتا ہے لیکن میں دوسرے ہاتھ سے اس کی پونچھ کو پکڑتا ہوں تاکہ وہ نا کاٹے میں اسے ذبح نہیں کررہا کیونکہ مجھے کرنا نہیں آتا۔۔۔۔۔۔لیکن اچانک وہ میرے ہاتھوں سے چھوٹ گیا۔۔۔۔ اور اڑنے لگا اوپر کمرے میں پنکھا لگا ہوا ہے میں نے اس ڈر سے جلدی سے پنکھا بند کردیا تاکہ اسے نہ لگے اور پنکھا اسے نہیں لگا لیکن اچانک سے اسکے پر جھڑنے لگے اس کے بال نکلنے لگے اور وہ چھوٹے سے چھوٹا ہوتا گیا وہ بہت چھوٹا ہوتا گیا اچانک میرے ہاتھ میں
(
(الٹے ہاتھ کے انگوٹھے کے نیچے اور شہادت والی انگلی کے درمیان ہے))آگیا
۔۔۔وہ بہت چھوٹا ہے میں ہاتھ سے نکالنے کی کوشش کررہا ہوں نہیں نکل رہا اور وہ ہاتھ کے اندر ایک سوراخ بنا کر اندر چلا گیا
اور ہاتھ میں اس جگہ سے پیپ نکل رہی تھی اتنے میں وہ جو میرے ساتھ تھا مجھے یاد نہیں کون وہ آگیا اور وہ بھی یہ منظر دیکھ رہا ہے اور کہ رہا ہے اب یہ تمہارے خون کے اندر چھوٹا ہوتا جائے گا۔۔۔
شیخ جب میں نیند سے جگہ تو ہاتھ میں اس جگہ وہی نشان تھا اور اثرات تھے پیپ نکلنے پیپ کے رنگ کے لیکن زخم سوکھا ہوا تھا
۔۔۔پھر میں نے خواب زائل کیا اگلے دن وہ زخم خود با خود مٹنے لگا اور غائب ہوگیا۔۔۔
شیخ اس کا جواب پرسنل میں دیجئیے گا۔۔۔
جزاك الله خيرا