اگر مسلمان عورتیں اپنی ذمہ داری محسوس کر لیں اور یہ یقین کرلیں کہ انہیں بھی اللہ کے پاس جاکر حساب دینا ہے اور شرک و بدعت سے دور رہنے کی کوشش کریں اور صرف اپنے اپنے گھروں سے شرک و بدعت کو دورکرنے کی کوشش کریں ۔بچوں کی تربیت قرآن و حدیث کے مطابق کریں تو ان شاءاللہ معاشرہ سدھرتا چلا جائیگا اور معاشرہ سے بہت سی برائیاں ختم ہونے لگیں گی۔