محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
میں نے یہ لکھنے کے بعد پڑھا کہ فیصل آباد کے حوالے سے تو وہاں سے بھی کل ہی معلومات مل جائیں گی بفضلہ تعالی
جزاکم اللہ خیرا۔ @محمد فیض الابرار بھائ اگر کراچی لاہور فیصل آباد یا جس کسی بھی شہر کے دینی مدارس کی لسٹ آپ انکے سلیبس کے ساتھ یہاں مہیا کر دیں تو بہت فائیدہ ہو جائے گا۔میں نے یہ لکھنے کے بعد پڑھا کہ فیصل آباد کے حوالے سے تو وہاں سے بھی کل ہی معلومات مل جائیں گی بفضلہ تعالی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!لیکن فرد واحد فرد واحد ہی ہوا کرتا ہے
طالب دعا
ضرور پتا کر دیں بھائی۔اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے اورآپ کی محنت اور کوشش کے لیے شکر گزار ہوں۔میں نے یہ لکھنے کے بعد پڑھا کہ فیصل آباد کے حوالے سے تو وہاں سے بھی کل ہی معلومات مل جائیں گی بفضلہ تعالی
ان شاءاللہ ، نحن من المنتظرین ۔الحمدللہ کراچی کی مساجد کی معلومات تو بہت حد تک مکمل ہو گئی ہیں اب مدارس کا شروع کرنے والا ہوں دعا کیجیے گا کہ یہ بھی مکمل ہو جائے اور یہ سب فورم کے صفحات کی زینت بنے گا
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ-------------------------------------------------------------الحمدللہ کراچی میں جامعہ ابی بکر کے تحت ماڈل کالونی میں مدرسہ عائشہ صدیقہ جس میں باقاعدہ 6 سالہ درس نظامی کروایا جاتا ہے جس میں مقامی اور غیر مقامی بچیوں کے لیے بندوبست ہے
اس کے علاوہ گرین ٹاون میں مدرسہ خدیجہ الکبری جس میں 6 سالہ کورس کروایا جاتا ہے
مدرسہ خدیجہ الکبری کے نام سے نیو کراچی میں بھی ایک مدرسہ ہے جہاں مکمل درس نظامی کروایا جاتا ہے
جامعہ الاحسان کے زیرنگرانی بھی بچیوں کا ایک مدرسہ ہے منظور کالونی میں جہاں مکمل درس نظامی کروایا جاتا ہے جس کی نگرانی احسن سلفی مدیر جامعہ الاحسان کی زوجہ کرتی ہیں
جامعہ ستاریہ کے زیرنگرانی مدرسہ فاطمہ الزہرا میں بھی 6 سالہ مکمل درس نظامی کروایا جاتا ہے
شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں بھی ایک مدرسہ ہے جہاں 6 سالہ درس نظامی کرواہا جاتا ہے
واضح رہے کہ یہ وہ مدارس ہیں جہاں دروس کے سلسلے میں میرا اور میرے ساتھیوں کا آنا جانا رہتا ہے اور یہ سب کراچی میں ہیں
اس کے علاوہ بھی کچھ چھوٹے مدارس ہیں جہاں بچیوں کی تعداد تو بہت کم ہے لیکن درس نظامی وہاں بھی 6 سالہ ہی ہے بلکہ ان سب کا الحاق وفاق اور جامعہ تعلیمات سے ہے
اگر مکمل لسٹ درکار ہے تو وہ بھی چند دنوں تک بمعہ پتا مل سکتی ہے اور اگر ان مدارس کے نصاب درکار ہیں تو وہ بھی مل جائیں گے