• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواتین کی نماز سے متعلق دلیل۔۔۔؟

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
مجھے تبلیغی جماعت کی ایک خاتون نے چیلنج کیا ہے کہ آل بیت کی خواتین کی نماز ثابت کر دیں کہ مردوں جیسی تھی۔۔۔۔کیا اس سے متعلق کوئی واقعہ یا کوئی مستند دلیل ہے؟؟؟ جس سے ان کی اصلاح (یا خود ساختہ چیلنج) کو دور کیا جائے؟؟؟
مجھے جلد از جلد جواب چاہیئے۔
اللہ بھلا کرے۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آل تقلید کے چیلیج اسی طرح کے ہوتےہیں۔
آل بیت کی خواتین کی نماز اگر مردوں جیسی نہیں تھی ۔۔تو اس کا ثابت کرنا آل تقلید کی ہی ذمہ داری ہے۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
مجھے تبلیغی جماعت کی ایک خاتون نے چیلنج کیا ہے کہ آل بیت کی خواتین کی نماز ثابت کر دیں کہ مردوں جیسی تھی۔۔۔۔کیا اس سے متعلق کوئی واقعہ یا کوئی مستند دلیل ہے؟؟؟ جس سے ان کی اصلاح (یا خود ساختہ چیلنج) کو دور کیا جائے؟؟؟
مجھے جلد از جلد جواب چاہیئے۔
اللہ بھلا کرے۔آمین
عجیب چیلنج ہے۔ یا تو کسی اضافی اور زائد چیز یا بات پر چیلنج دیا جاتا ہے یا پھر کوئی دلیل دے کر مخالفت میں چیلنج دیا جاتا ہے۔
سسٹر آپ ان سے کہیں کہ نماز کے طریقے میں کہیں نہیں لکھا کہ یہ مردوں کے لیے ہے۔ اور عام لفظ کا حکم بھی عام ہوتا ہے۔ اس لیے ہم دونوں یعنی مردوں اور عورتوں کو اس میں ایک جیسا سمجھتے ہیں۔

البتہ اگر آپ نماز کے مختلف ہونے پر دلیل لا سکتی ہیں تو لے آئیں۔ (لیکن یہ جملہ بر سبیل تذکرہ کہئے گا چیلنج نہیں کیجیے گا ورنہ بعد میں مسئلہ ہو گا (ابتسامہ))
 

وقار عظیم

مبتدی
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
28
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
مجھے تبلیغی جماعت کی ایک خاتون نے چیلنج کیا ہے کہ آل بیت کی خواتین کی نماز ثابت کر دیں کہ مردوں جیسی تھی۔۔۔۔کیا اس سے متعلق کوئی واقعہ یا کوئی مستند دلیل ہے؟؟؟ جس سے ان کی اصلاح (یا خود ساختہ چیلنج) کو دور کیا جائے؟؟؟
مجھے جلد از جلد جواب چاہیئے۔
اللہ بھلا کرے۔آمین
کیا عورتوں کا نبی اور تھا اور مردوں کا اور
فرق صرف لباس کا ہے اور تو کوئی نہیں ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
مولانا سکھروی صاحب کی کتاب ’’ خواتین کا طریقہ نماز ‘‘ میں دیئے گئے دلائل اور ان کی تحقیق کا جائزہ ملاحظہ کریں۔​
افسوس کہ خواتین اس معاملے میں احادیث نبوی ﷺ سے ناواقف ہیں اور بات وہی ہے کہ ہم نے آباواجداد کو ایسا ہی دیکھا ہے ،​
سو ہم بھی ایسے ہی کریں گے۔اللہ تعالی سمجھنے کی توفیق عطا کرے۔آمین​

 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

کتاب
کیا عورتوں کا طریقہ نماز مردوں سے مختلف ہے؟
 
Top