• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج !

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
خوارج !


  • اسلام میں شروع سے دراڑ ڈالی تو خوارج نے
  • اسلام کو دو لخت کیا تو خوارج نے
  • نبی ﷺ کے انصاف پر بھونکے تو خؤارج
  • صحابہ پر کفر کے فتوے لگائے تو خوارج نے
  • کفار کو چھوڑ کر کلمہ گو کے قتل کیے تو خوارج نے
  • یہ خؤارج وہ ہیں جن کو میرے نبی ﷺ نے جہنم کے کتے کہا
  • ان کی بربریت پر کفار کو بھی شرم آتی ہے
  • روز اول سے نہ اسلام کو کچھ دے سکے بلکہ حقیقی مجاہدین سے علاقے چھین کر مسلمانوں کو قتل کرتے رہے
  • اسلامی فاتحین کی تکفیر کی تو ان خؤارج نے
  • اسلام کے سپاہیوں کو قتل کیا تو خوارج نے
  • یہ وہ ہیں جن کی نمازیں عام مسلمانوں سے زیادہ اچھی معلوم ہوتی ہیں ، لیکن یہ دین سے ایسے نکل چکے ہیں جیسے تیر اپنے شکار سے
  • خوارج وہ ہیں جو صرف مسلمانوں کا ہی قتل کرتے ہیں بت پرستوں کو چھوڑ دیتے ہیں ۔
  • یہ خؤارج وہی ہیں جن کی روحانی اولادیں آج پاکستان کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کیے ہیں ۔
  • یہ ہر دور میں نکلتے رہیں گے یہاں تلک کہ ان کا آخری لشکر دجال سے جا ملے گا ۔
  • یہ خؤارج زیر آسمان سب سے بد ترین مخلوق ہیں ۔
  • یہ خؤارج وہ ہیں جن کو جہاں دھر لیا جائے قتل کرنیکا حکم ہے ۔
  • یہ خوارج وہ ہیں جن سے قتال کی بہت فضیلت ہے ۔
  • ان کے ہاتھوں سے شھید ہونیوالا زیر آسمان افضل شھید ہوگا
  • ان کو عاد و ثمود کی طرح مٹا دینے کا حکم ہے اسلیے ان کو تختہ دار پر پہنچانا تمہاری اور میری ذمہ داری بنتی ہے ۔


https://www.facebook.com/KRexposrd/photos/a.295018630621804.1073741828.295012693955731/298956743561326/?type=1&theater
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,230
پوائنٹ
425
بھائی پہلی بات تو یہ کہ یہ باتیں اس طرح فورم پر لکھنا درست نہیں کیونکہ پاکستان کے حالات پہلے ہی پاکستان میں فساد پھیلانے والوں نے خراب کیے ہوئے ہیں اور اس طرح لکھنے سے یا لنک دینے سے دوسرے ہر طرح کے اعتراضات اٹھا سکتے ہیں جس میں جواب تو موجود ہوتے ہیں اور ہم انکا منہ بند بھی کر سکتے ہیں مگر کچھ نہ کچھ ابہام رہ جاتا ہے پس جب ٹھوس بات موجود نہ ہو تو فائدہ اسی میں ہے کہ ایسا نہ کیا جائے
مثلا اوپر جو باتیں لکھی گئی ہیں وہ دو طرح کی ہیں ایک وہ جن میں خوارج کی نشانیاں بتائی گئی ہیں یعنی خوارج ایسے کریں گے ایسے کریں گے اور دوسری وہ جس میں خوارج کے ساتھ ہمارا تعامل بتایا گیا ہے کہ ایسی نشانیوں والے خوارج کے ساتھ ہم ایسا کریں اور ایسا کریں
اب اس پر جب دوسرے بھائی سوال کر دیں کہ میرے نزدیک وہ نشانیاں کچھ مبہم ہیں یعنی واضح معاملہ پتا نہیں چلتا کہ خوارج کون ہیں پس کوئی بھائی ایک ایک کر کے اوپر بتائی گئی نشانی کی وضاحت کر دے تو کچھ کے جواب دیتے ہوئے معاملہ شکوک و شبہات پیداہو سکتے ہیں
مثلا ایک نشانی بتائی گئی ہے کہ یقتلون اھل الاسلام و یدعون اھل الاوثان یعنی مسلمانوں کو قتل کریں گے اور مشرکوں کو چھوڑ دیں گے تو اسکا کیا مطلب ہے
ویسے ایک نشانی پر میرا اپنا اختلاف ہے کہ یہ لمبی نمازیں پڑھتے ہیں تو بھائی ہماری جماعۃ الدعوہ والے طالبان سے کہیں لمبی نمازیں پڑھتے ہیں پس میری گزارش ہے کہ بات وہ کی جائے جس کا دفاع کیا جا سکے ورنہ کمزور بات سے الٹا جہاد کو خراب کرنے والے ہی فائدہ اٹھاتے رہیں گے جزاک اللہ خیرا
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top