محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
تلاوت میں کوئی اختلاف نہیں ہے ۔
بے پردہ عورت ہونے کے ساتھ عورت کی آواز بھی عورتوں میں رہنی چاہیئے ، اگر تلاوت ہے تو خواتین تک! یہ تو تمام لوگوں کے لیے ریکارڈ میں موجود ہے۔تلاوت میں کوئی اختلاف نہیں ہے ۔
اگر ہے تو بے پردہ عورت میں ہے ۔
یہ ویڈیو میں نے ڈاؤنلوڈ کردی ہے ۔ اگر آپ کہے تو ایڈٹ کرکے دوبارہ اپ لوڈ کروں ؟