• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خودکشی کرنے والے کا نمازِ جنازہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ بھائیوں سے خصوصی توجہ کی درخواست ہے
انس
محمد نعیم یونس
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہن جی ۔علماء کے ہمراہ مجھے ٹیگ نہ کریں تاکہ غلط فہمی کا احتمال نہ ہو۔ کیونکہ میں ان کے مقابلے میں عامی ہوں۔جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اور بھائی یہ بھی بتا دیں کہ کیا خود کشی کرنے والا اگر موحد ہو تو پھر بھی ہمیشہ کا جہنمی ہے؟
شرک اور کفر کے علاوہ کسی بھی گناہ کی سزا ہمیشہ کی جہنم نہیں ہے۔ خود کشی کرنے والا اگر کافر اور مشرک نہیں ہے تو ہمیشہ جہنم میں نہیں رہے گا بلکہ ایک مدت کے بعد نکال لیا جائے گا۔
http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/239/9/
اور
http://fatwa.islamweb.net/fatwa/index.php?page=showfatwa&Option=FatwaId&Id=5671
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
جزاکم اللہ خیرا،
حرم کے خودکشی والے واقعہ کے سبب اس تھریڈ کو پڑھنے کی ضرورت پڑی،
گوگل نے اتنا پرانا تھریڈ نکال کر دے دیا، فائدہ ھو گیا

اللہ بھائیوں و بہنوں کی محنتیں قبول فرمائے
 
Top