• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت خود بخود لاگ آؤٹ

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
باوجود تلاش بسیار کے بھی "مجھے یاد رکھیں" نہیں ملا اس لئے "لاگ ان رہیں" پر ٹک کردیا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔۔۔الحمدللہ
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
باوجود تلاش بسیار کے بھی "مجھے یاد رکھیں" نہیں ملا اس لئے "لاگ ان رہیں" پر ٹک کردیا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔۔۔الحمدللہ
وہ ملے گا بھی نہیں
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آ رہا چیک بکس کو کلک کرنے کے باوجود کچھ دیر بعد لاگ آؤٹ ہو رہا ہے حالانکہ پہلے ایک ایک سال بعد بھی لاگ ان نہیں کرنا پڑتا تھا۔
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

لاگن کا مسئلہ درپیش ہورہا ہے ،جب لاگن کرنے کی کوشش کرتا ہوں ہوتا ہی نہیں

جو پیج پہلے کا کھلا ہوا ہے اس پر کچھ مسئلہ نہیں لیکن جونہی نئی ونڈو کھولتا ہوں فورم کی تو لاگ آوؤٹ دکھاتا ہے اور ایمیل و پاسورڈ ڈالنے کے باوجود کچھ نہیں ہورہا بلکہ لاگ آوؤٹ والی ونڈو ہی کھلتی ہے
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
لاگن میں ابھی بھی مسئلہ درپیش ہے
برائے مہربانی اسے حل کردیں
 
Top