• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خود بدلتے نہیں - کتاب کا نام..

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
معذرت... میری ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ اس کتاب کو پوری ایک دفعہ پڑھے بغیر رائے نہ دی جائے....
اور اس بات سے قطع نظر ہو کر پڑھیں کہ فلاں عالم یا فلاں حافظ کی بات کو غلط کہا گیا ہے... بلکہ یہ دیکھا جائے کہ ان کی بات کو کیوں غلط کہا گیا ہے ,کوئی معقول وجہ سے یا ایسے ہی....

جزاکم اللہ خیرا کثیرا
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
اور باقی تو علماء کو معلوم ہی ہے کہ کسی بات کو غلط ثابت کرنے کے لیے کیا کیا چاہیے ہوتا ہے...
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
کافی کوشش کی ، کتاب ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
جی ، شکریہ اب پڑھنا ممکن ہے ، ٹائٹل ، فہرست وغیرہ طائرانہ نظر سے دیکھی ہے ، مزید پڑھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ، اس لیے تبصرہ بھی نہیں کرتا ۔
کیونکہ میں تکفیر و خروج ، القاعدہ ، طالبان وغیرہ مسائل پر ’ مجاہیل ‘ اور ’ ڈرپوک ‘ لوگوں کی باتیں پڑھنے میں دلچسپی نہیں رکھتا ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اس کتاب کے بارے میں علماء کی رائے درکار ہے...
آپ کے کہنے پر میں نے کتاب ڈاؤن لوڈ کرکے چیدہ چیدہ مقامات دیکھے ، بہت نازک اور تفصیل طلب موضوع ہے ، اس کے متعلق تو ایک دو پوسٹوں میں لکھنے سے کام نہیں چل سکتا ،
طرفین کے موقف میں تفصیلی محاکمہ کیلئے طویل وقت درکار ہے ، اسلئے میرے لئے اس پر لکھنا بہت مشکل ہے
موجودہ دور میں اس موضوع پر دونوں طرف سے بہت کچھ لکھا جاچکا ہے ، کئی کتب اور رسائل شائع ہیں ،
آپ فریقین کے موقف کا اطمینان سے مطالعہ کیجئے ،اور کتب سے ہٹ کر موجودہ حالات کا بھی بغور جائزہ لیں ،
 
جزاك الله خيرا يا شيخي
 
Top