- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس تھریڈ کامطالعہ فرمائیں، یہاں یہ بات ثابت کی گئی ہے، کہ احناف کے علماء و فقہاء نے بھی آٹھ رکعات کو ہی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کہا ہے، اور اس سے زائد کو مستحب و زائد نوافل!
وہ بالکل بدعت کے مرتکب ہیں، اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے جاہل ہیں!داؤد بھائی 20 کو سنت ہی کہہ کر پڑھتے ہیں۔ میں نے تو نہیں سنا کہ 20 پڑھنے والے نے یہ کہا ہو کہ ہم اپنی طرف سے زائد رکعات پڑھتے ہیں۔
اس تھریڈ کامطالعہ فرمائیں، یہاں یہ بات ثابت کی گئی ہے، کہ احناف کے علماء و فقہاء نے بھی آٹھ رکعات کو ہی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کہا ہے، اور اس سے زائد کو مستحب و زائد نوافل!