• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خود کش بمباروں کا کیا بنے گا ؟؟؟؟

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
وہ جو آپ نے سعودی شیخ کا فتویٰ شائع کیا ہے کہ پاکستان سمیت (اسرائیل) میں خودکش حملے حرام ہیں ۔ تو اس کے جواب میں میں نے خودکش بمباروں کے نام ایک اپیل شائع کردی ہے کہ وہ اپنی خودکش جیکٹس آپ کے مرکز القادسیہ میں تین دن کے اندر جمع کرادیں اشتہار شائع کرنے کا شکریہ۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
ھاھاھھا۔۔۔ابو زینب۔۔۔آپ کی جیکٹ کب جمع ہورہی ہے؟قادسیہ میں؟
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
مجھے تو پہلی پوسٹ پر کچھ بھی نظر نہیں آرہا ہے سوائے ایک چوکورنشان کے ۔
 
Top