• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوشامد ایک معاشرتی بُرائی

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
جہاں تک میری معلومات ہیں
خوشامد: چاپلوسی کو کہتے ہیں
کیوں کہ میں نے اس تھریڈ کا مطالعہ اسی نیت سے کیا تھا کہ دیکھیں’’ خوشامد ‘‘کے بارے میں کیا لکھا ہے
لیکن اس میں ’’خود پسندی ‘‘یا جس کو تکبر گھمنڈ بھی کہہ سکتے ہیں، کے بارے میں لکھا تھا، اس کے علاوہ اور کوئی مقصد نہیں تھا
میرے لیئے حیران کن بات ہے کہ آپ کو اس میں خوشامد کے بارے نہیں بلکہ تکبر گمنڈ کے بارے معلومات ملیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
خیر کچھ تو سمجھ آ گئی اتنا ہی کافی ہے بھائی
میرے پاس وقت کم ہوتا ہے ورنہ میں آپ کو وہ احادیث اقتباس میں ضرور دیتا جو مضمون میں شامل ہیں اور جن میں کسی کی خوشامد سے منع کیا گیا ہے۔
خیر پھر سہی ان شاءاللہ
 
Top