محمد عاصم
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 10، 2011
- پیغامات
- 236
- ری ایکشن اسکور
- 1,027
- پوائنٹ
- 104
میرے لیئے حیران کن بات ہے کہ آپ کو اس میں خوشامد کے بارے نہیں بلکہ تکبر گمنڈ کے بارے معلومات ملیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!جہاں تک میری معلومات ہیں
خوشامد: چاپلوسی کو کہتے ہیں
کیوں کہ میں نے اس تھریڈ کا مطالعہ اسی نیت سے کیا تھا کہ دیکھیں’’ خوشامد ‘‘کے بارے میں کیا لکھا ہے
لیکن اس میں ’’خود پسندی ‘‘یا جس کو تکبر گھمنڈ بھی کہہ سکتے ہیں، کے بارے میں لکھا تھا، اس کے علاوہ اور کوئی مقصد نہیں تھا
خیر کچھ تو سمجھ آ گئی اتنا ہی کافی ہے بھائی
میرے پاس وقت کم ہوتا ہے ورنہ میں آپ کو وہ احادیث اقتباس میں ضرور دیتا جو مضمون میں شامل ہیں اور جن میں کسی کی خوشامد سے منع کیا گیا ہے۔
خیر پھر سہی ان شاءاللہ