• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوشخبری: الصادقین فورم کی اپ گریڈیشن کر دی گئی ہے!!!

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

ہم آپ کو یہ اطلاع دیتےہوئے بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ الصادقین فورم جو پچھلے کچھ عرصے سے بہت سنگین قسم کی تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے غیر فعال تھا۔ اسے دوبارہ فعال کردیا گیا۔ اور گزشتہ ساری خرابیوں کو دور کر دیا گیا ہے۔ الحمدللہ علیٰ ذٰلک

اب آپ سے گزارش ہے کہ پہلے کی طرح اس دینی و دعوتی فورم کو اپنی موجودگی سے رونق بخشیں۔اپنا علم دوسروں سے شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ ہی دوسروں کے علم سے بھی مستفید ہوں۔اور دوست احباب کو بھی اس فورم سے متعارف کروائیں۔
ہم آپ کے منتظر ہیں
جزاک اللہ خیرا

انتظامیہ الصادقین فورم
admin@sadiqeen.com
 

ضحاک

مبتدی
شمولیت
فروری 06، 2012
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
187
پوائنٹ
23
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں اپنے بھائیوں کو انفارم کرنا چاہتا ہوں جو کہ دیکھتے ہوں گے کہ الصادقین فورم والے بھائی تو بتاتے تھے کہ فورم دوبارہ سٹارٹ کر دیا گیا ہے لیکن آج کل پھر کوئی مسئلہ نظر آرہا ہے۔

تو میری اسعد بھائی جو اب نبیل احمد بھائی کی جگہ ایڈمن ہیں ان سے فورم کے بارے بات ہوئی تھی کیونکہ میں خود یہ دیکھ رہا تھا کہ کچھ دن آن لائن ہونے کہ بعد اب پھر کوئی مسئلہ ہے جو فورم اوپن ہی نہیں ہورہا تو انہوں نے بتایا کہ میں کچھ مزید سیٹنگز کر رہا ہوں جن کی بناء پر ابھی فل ٹائم اسے آن نہیں کیا۔

وہ پورٹل وغیرہ کی سیٹینگ کر رہے ہیں ، امید ہے انشاء اللہ ایک دو دن میں مکمل کر لیں گے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
فورم کی اپگریڈیشن کے بعد میں نے فورم پر لاگن کیا تو کچھ دیر بعد آٹومیٹک لاگ آؤٹ کا مسئلہ درپیش رہا۔اب ویب سائٹ پر کچھ پرابلم چل رہی ہے شاید۔
 

ضحاک

مبتدی
شمولیت
فروری 06، 2012
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
187
پوائنٹ
23
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

وہ میرے خیال سے انہوں نے خود ہی پر میشن نہیں دی ہوئی اس طرح کا ہی کوئی مسئلہ ہے۔

ویسے آج کل الصادقین ڈاٹ کام کے بعد سلیش ڈال کر سمال سائز میں بی بی لکھنے سے کھل جاتی ہے لاگ ان بھی ہوا جا سکتا ہے۔

باقی یہ تو میری معلومات ہیں عبداللہ بھائی بہتر جانتے ہیں
 

ضحاک

مبتدی
شمولیت
فروری 06، 2012
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
187
پوائنٹ
23
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں معذرت سے آپ کو پیشگی اطلاع دیتا ہوں کہ جس طرح میں نے پہلے بتایا تھا کہ
الصادقین فورم پر لاگ ان ہوا جا سکتا ہے
تو نہیں بھائی جان لاگ ان نہیں ہوا جارہا انہوں نے ابھی کسی کو لاگ ان ہونے کی پر میشن نہیں دی مجھے پہلے غلطی لگ گئی تھی
 
Top