عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ !
تاریخ اسلام کی ورق گردانی کرنے والے کو اس بات کا بخوبی علم ہوگا کہ خلافت راشدہ سے لے کر آج تک خوارج سے زیادہ خطر ناک فرقہ پیدا نہیں ہوا، انہوں نے اسلام اور مسلمانوں کو سخت نقصان پہنچایا اور لوگوں کے دین میں فساد برپا کیا، معیشت کو کمزور کیا، مسلمان حکام کے خلاف بغاوت کے مرتکب ہوئے، ناحق جانوں کا خون کیا، اموال غصب کئے، غرض یہ کہ کوئی ایسا نہ بچا جوان کے بد اثرات سے محفوظ رہا ہو یہاں تک کہ انبیاء کرام علیھم السلام کے بعد افضل ترین مخلوق صحابہ بھی ان کے شر سے محفوظ نہ رہ سکے، چنانچہ انہوں نے عثمانؓ کو شہید کیا، اور امی عائشہ کے ساتھ بھی گستاخیاں کیں، علیؓ کے خون سے ہاتھ رنگے نیز اس کے علاوہ کئی ایک صحابہ ان کی درندگی کا شکار ہوئے، ان زمانوں کے بعد بھی ان کا یہی طریقہ رہا اور ان کے بارے میں نبی کریمﷺ کا قول بلکل صحیح ثابت ہوا:
ایڈمن:
ابو صخر

ہمارا مقصد خاص طور پر موجودہ دور کے فتنہ تکفیر سے مسلمانوں کو خبردار کرنا، تکفیری حضرات کی جانب سے پیش کردہ دلائل کا قرآن، حدیث، اور فہم السلف کی روشنی میں جائزہ لینا ہے۔ اس کام کیلئے ہم اللہ سے مدد کی دعا کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ آپ بھائیوں کے مفید مشوروں کی امید بھی رکھتے ہیں۔"اہل اسلام کو قتل کریں گے اور بت پر ستوں کو زندہ چھوڑدیں گے"(ابوداود :4764، البانی رحمہ اللہ نے حدیث کو صحیح کہا ہے)۔
"منہج اہل السنہ"
ایڈمن:
ابو صخر