• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوش خبری۔۔۔۔۔اسلامک میسج آرگنائزیشن کی طرف سے

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بہن اس امیج میں جو اعلان کررہا ہے اس کے پاؤں کے نیچے محمّد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم )لکھا ہوا نظر آرہا ہے.
اس معاملہ میں احتیاط کیا کریں.
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
السلام علیکم ،
سسٹر کورس خواتین کے لیے ہے ؟ اور کیا میم شمائلہ حسین کلاس لیں گی؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکا تہ

بہن یہ کلاس محمد طارق انصاری لے رہے ہیں ۔۔۔اور یہ خواتین و حضرات دونوں کے لیے ہے ۔۔۔۔
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
جزاک اللہ خیرا۔ ۔ ۔
شام کے وقت تو ممکن نہیں):
دیگر کلاسز کی ٹائمنگز بتا دیں
السلام علیکم

بھائی اپ کو ٹایم کا مسئلہ ہے تو آپ آدارہ کی سائٹ یا فیس بوک کے پیج پر مطلع کر دیں وہ اپکی مدد کر دیں گے ۔۔۔۔جزاکم اللہ خیر
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
Top