• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوش رہا کریں :

nabeel aslam

رکن
شمولیت
جنوری 27، 2016
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
36
اسلام علیکم۔۔۔جناب مہربانی کر کے مجھے بھی بتا دیں کہ کمپیوٹر پر گرافکس امیج بنانے کے لیے کون سا سوفٹویر درکار ہے اور موبائل فون کے لیے بھی۔۔۔ شکریہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
اسلام علیکم۔۔۔جناب مہربانی کر کے مجھے بھی بتا دیں کہ کمپیوٹر پر گرافکس امیج بنانے کے لیے کون سا سوفٹویر درکار ہے اور موبائل فون کے لیے بھی۔۔۔ شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

@عبدالرحیم رحمانی بھائی
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
عامر یونس بھائی ویسے تو کمپیوٹر میں کئی سارے سوفٹ ویئر درکار بس آپ کو اسے استعمال کرنا آنا چاہئے
مشہور کورل اور فوٹوشاپ
اور اگر تھوڑی بہت ڈیزائن کرنی ہے تو آپ موبائل سے بھی کرسکتے ہیں بس آپ Photex نامی ایپس اپنی انڈروائڈ میں ڈال لیں لنک نیچے ملاحظہ کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.photex.pro.multilingual.textonphoto&hl=en&referrer=utm_source=google&utm_medium=organic&utm_term=photex&pcampaignid=APPU_1_b7HiVoLRH4KW6QTampnADA
 
Top