• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خون نکلنے سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ارسلان بھائی یہ امیج دیکھیں ، یہ http://postimage.org پر اپ لوڈ کر کے یہاں لنک پیسٹ کرنا ہے۔ اس طرح زیرولوشن وہی رہے گی جو میں نے بنائی ہے۔
وہاں امیج اپ لوڈ کرتے وقت آپ نے
do not resize my image
کرنا ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

میں بھی یہی سائٹ پر امیج اپلوڈ کرتا ہوں،
اگر ارسلان بھائی فیس بک پر پہلے امیج اپلوڈ کرتے ہے اور بعد میں اس امیج کا لنک یہاں دیتے ہے تو گڑبڑ ہونا لازمی ہے، کیونکہ فیس بک پر امیج کم ریزولوشن کی بن جاتی ہے،
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
بھائی کورل میں کس طرح امیج خراب ہوتی ہے بتائے. ایسا نہیں ہو سکتا.
بھائی کورل ڈرا میں جب پوسٹ بناتا تو 600 ریزولیشن کے باوجود بھی پوسٹ کے کلر خراب ہو جاتے
یہ امیج دیکھیں۔ اس میں کلر خراب ہو گئے ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی یہ امیج دیکھیں ، یہ http://postimage.org پر اپ لوڈ کر کے یہاں لنک پیسٹ کرنا ہے۔ اس طرح زیرولوشن وہی رہے گی جو میں نے بنائی ہے۔
وہاں امیج اپ لوڈ کرتے وقت آپ نے
do not resize my image
کرنا ہے۔
بھائی کوئی فرق نہیں پڑا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
سبز کلر بھی بدل جاتا ہے

جبکہ ایڈوب میں بنائیں تو کلر نہیں بگڑتے ، یہ دیکھیں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی کورل ڈرا میں جب پوسٹ بناتا تو 600 ریزولیشن کے باوجود بھی پوسٹ کے کلر خراب ہو جاتے
یہ امیج دیکھیں۔ اس میں کلر خراب ہو گئے ہیں
آپ color mode شاید cmyk رکھتے ہوں گے، اسے آپ rgb کر دیجئے کلر برقرار رہے گا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
آپ color mode شاید cmyk رکھتے ہوں گے، اسے آپ rgb کر دیجئے کلر برقرار رہے گا
جی بھائی! میں سمجھتا تھا کہ cmykسے کلر ٹھیک رہتے ہیں، پہلے RGBکلر ہی رکھتا تھا، اچھا ٹہریں میں Rgbکلر کر کے دیکھتا ہوں۔ ان شاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
ہاں جی عامر بھائی! rgbکلرنگ سے رنگ نہیں بدلا۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top