محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
اکثر ہمسائے لوگ اور رشتہ دار جب خیرات کرتے ہیں تو کھانے پینے کی چیزیں دے جاتے ہیں یہ پتہ نہیں ہوتا کہ یہ غیراللہ کے نام کی ہے یا اللہ کے نام کی تو میں شک کی بنا پر نہیں کھاتا۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟اور اگر کسی کا مریض ٹھیک ہو جائے؟یا کوئی پریشانی اللہ کے حکم سے ٹل جائے؟تو خیرات کرتے ہیں کہ ہمارا فلاں مسئلہ حل ہو گیا اس لیے ہم نے اللہ کے نام پر خیرات کی ہے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے اور ایسا کھانا کھانا جائز ہے؟