• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خیر خواھی بجواب ھدایت یا گمراھی

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
یہ کتاب دراصل الھدی انٹرنیشنل کی خلاف لکھی گیے کتاب ھدایت یا گمراھی کی جواب میں لکھی گیے ھیں مخالفین قراآن وسنت ھر وقت سرگرم عمل رھتے ھیں صبح وشام دعوت دین میں سرگرم عمل الھدی انٹرنیشنل بھی اھل الرای کی نظر میں کھٹکتا رھا لیکن اللہ تعالی اپنی دین کی حفاظت خود کرتاھے اللہ تعالی جزاے خیر عطاء فرماے کراچی کی معروف ومشھور مخلص وباعمل عالم دین جناب ابو انشاء قاری خلیل الرحمن جاوید صاحب حفظہ اللہ تعالی وسلمہ کو کہ انھوں اس کتاب کا مدلل
ومفصل علمی آپریشن کیا اور ان کو ایسی منہ توڑ جوابات دیے کہ اب وہ اپنی کو بھی نصیحت کریگاکہ اھل حق کی مخالفت نھی بلکہ ان کا ساتھ دیا کرو یہ بھترین کتاب١٧٦صٍفحات پر مشتمل ھےاور جامّعۃ الاحسان الاسلامیہ گجر چوک منظور کالونی سے دستیاب ھے
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جناب المکرم الاخ۔مفتی صاحب،

السلام علیکم،

کیا ھی اچھا ھو کہ آپ محترمہ ھاشمی صاحبہ کے فرمودات ان کی کتابوں سے یھاں چسپاں کریں،تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ھو سکیں،امید واثق ھے کہ آپ اس پر غور فرمائیں گے ،شکراَ۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
دیوبندیوں کی جانب سے کتاب ہدایت یا گمراہی کی تازہ اشاعت میں قاری خلیل الرحمن جاوید حفظہ اللہ کی جوابی کتاب خیرخواہی کا جواب الجواب شامل کردیا گیا ہے۔
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
بعض دیوبندی حضرات کی طرف سے جو تحریریں لکھی گئی ہیں، ان میں سے بعض کا میں نے مطالعہ کیا ہے اور اس نتیجہ تک پہنچا ہوں کہ دیوبندی علما کی طرف سے ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کی مخالفت کی واحد وجہ ان کا منہج اہل حدیث پر ہونا اور پڑھی لکھی خواتین کی ایک بڑی تعداد کو منہج اہل حدیث پر لانا ہے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
بعض دیوبندی حضرات کی طرف سے جو تحریریں لکھی گئی ہیں، ان میں سے بعض کا میں نے مطالعہ کیا ہے اور اس نتیجہ تک پہنچا ہوں کہ دیوبندی علما کی طرف سے ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کی مخالفت کی واحد وجہ ان کا منہج اہل حدیث پر ہونا اور پڑھی لکھی خواتین کی ایک بڑی تعداد کو منہج اہل حدیث پر لانا ہے۔
دیوبندیوں نے ڈاکٹر فرحت نسیم ہاشمی صاحبہ کے خلاف جو کتابیں لکھی ہیں ان میں سے الہدٰی انٹرنیشنل کیا ہے؟ نامی کتاب میں واضح طور پر لکھا ہے کہ انہیں تمام اہل حدیث حضرات سے اختلاف اور جھگڑا صرف اور صرف تقلید نہ کرنے کی وجہ سے ہے اور اگر تقلید کے ساتھ یہ لوگ رفع الیدین اور آمین بالجہر جیسے تمام اختلافی مسائل پر عمل کریں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں۔اب ان جہلاء سے کوئی یہ پوچھے کہ ایک عمل تقلید نہ کرنے کی وجہ سے ناجائز اور وہی عمل تقلید کی لعنت کے ساتھ جائز کیسے ہوجاتا ہے؟؟؟ کیا ان کے پاس اس بات کی کوئی شرعی دلیل ہے؟
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
لیکن ایک افسوس ناک بات بتادو کہ بھت سارے اھلھدیث بھای صاحبان ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کو اس لیے پسند نھی کرتی کہ وہ اپنی آپ کو اھلدیث نھی کھتی تو کیا یہ انصاف ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
کیا خوبصورت بات کی مکی صاحب نے انشاء اللہ میں ضرور کوشش کرونگا مفید مشورے پر آپ کیلیے بھت سارے دعایییں بارک اللہ فی علمک وعملک وجزاک اللہ خیرا کثیرا
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
لیکن ایک افسوس ناک بات بتادو کہ بھت سارے اھلھدیث بھای صاحبان ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کو اس لیے پسند نھی کرتی کہ وہ اپنی آپ کو اھلدیث نھی کھتی تو کیا یہ انصاف ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عین ممکن ہے کہ انہیں اس بات کی ضرورت ہی پیش نہ آئی ہو کہ وہ اپنا مسلک بیان کرتے ہوئے اپنے اہل حدیث ہونے کا اظہار کریں۔ ہاں البتہ! مسلک کے اظہار کی ضرورت پیش آجانے پر بھی مسلک چھپا لینا بالکل بھی مناسب بات نہیں بلکہ غیر اخلاقی حرکت ہے۔

اسی طرح کا خیال عام طور پر ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کے بارے میں بھی ظاہر کیا جاتا ہے کہ وہ خود کو اہل حدیث نہیں کہتے۔ جبکہ بغیر ضرورت اور بلاوجہ ہی اپنے اہل حدیث ہونے کا اظہار کرتے رہنا بھی کوئی معقول بات نہیں اور نہ ہی میرے علم میں ایسے کسی شخص کی مثال ہے جو اٹھتے بیٹھتے، ہر ملاقات پر، ہر نئے ملنے والے سے بلاضرورت ہی اپنے اہل حدیث ہونے کا اظہار کرتا رہے۔ بہرحال جماعت اہل حدیث کے زیراہتمام ایک پروگرام میں جب ڈاکٹر نائیک حفظہ اللہ سے اہل حدیثوں کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے واضح طور پر اپنے اہل حدیث ہونے کا بھی اظہار کیا۔

بالکل یہی معاملہ ہم محترمہ فرحت نسیم ہاشمی صاحبہ کے ساتھ بھی سمجھتے ہیں کہ جب ان سے انکے مسلک کے بارے میں سوال کیا جائے گا یا جب انہیں اپنی مسلکی پہچان کے اظہار کی ضرورت درپیش ہوگی تو موصوفہ اپنا مسلک ظاہر کردیں گی۔ ان شاء اللہ۔ صرف مفروضوں پر صحیح العقیدہ افراد کے بارے میں بدگمانی کرنا یا ان کے بارے میں نا پسندیدگی کا اظہار کرنا اچھی بات نہیں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
یہ کتاب دراصل الھدی انٹرنیشنل کی خلاف لکھی گیے کتاب ھدایت یا گمراھی کی جواب میں لکھی گیے ھیں مخالفین قراآن وسنت ھر وقت سرگرم عمل رھتے ھیں صبح وشام دعوت دین میں سرگرم عمل الھدی انٹرنیشنل بھی اھل الرای کی نظر میں کھٹکتا رھا لیکن اللہ تعالی اپنی دین کی حفاظت خود کرتاھے اللہ تعالی جزاے خیر عطاء فرماے کراچی کی معروف ومشھور مخلص وباعمل عالم دین جناب ابو انشاء قاری خلیل الرحمن جاوید صاحب حفظہ اللہ تعالی وسلمہ کو کہ انھوں اس کتاب کا مدلل
ومفصل علمی آپریشن کیا اور ان کو ایسی منہ توڑ جوابات دیے کہ اب وہ اپنی کو بھی نصیحت کریگاکہ اھل حق کی مخالفت نھی بلکہ ان کا ساتھ دیا کرو یہ بھترین کتاب١٧٦صٍفحات پر مشتمل ھےاور جامّعۃ الاحسان الاسلامیہ گجر چوک منظور کالونی سے دستیاب ھے
خیر خواہی بجواب ہدایت یا گمراہی
 
Top