محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,058
- ری ایکشن اسکور
- 34
- پوائنٹ
- 111
داود عليہ الصلاۃ والسلام بنی اسرائیل کی طرف بھیجے گئے نبیوں میں سے تھے۔امام ابن کثیر رحمہ اللہ نے البدایہ والنہایہ میں اور دیگر علماء کرام نے ذکر کیا ہے کہ داود علیہ السلام موسی علیہ السلام کے بعد مبعوث کیے گئے ، اور ان کی قوم بنو اسرائیل تھی۔ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 246 تا 251 سے بھی اس بات کی تائید ہوتی ہے۔
والله أعلم بالصواب.
والله أعلم بالصواب.