• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے: دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو۔
اور آپ لوگ یہاں قران کی مخالفت میں موضوع پر کوئی ایک بھی دلیل دینے کی بجائے مکمل طور پر بہتان تراشیوں کے ساتھ آئے ہیں۔
اللہ تعالی آپ لوگوں کو ہدایت دے۔ امین۔
یہ بہتان تراشیاں نہیں بلکہ اپنے دل کی خوشی کا اظہار ہو رہا ہے اس خوشی کی وضاحت نیچے کر دیتا ہوں
میں نے پہلے بھی داعش کے بارے کہا تھا کہ ابھی اس مکمل صورتحال واضح نہیں ہے پس اسکے سلسلے میں ہم خاموش ہیں البتہ اس کی دو ایسی باتیں سامنے آئی ہیں جن کی ہمین شدید خواہش تھی اور ان دو باتوں نے واللہ ہمارا دل ٹھنڈا کر دیا ہے
1-ملعون رافضیوں کو سبق سکھانا جو امریکہ ایران اور اسرائیل کی مشترکہ چالوں سے عراق اور شام میں ہمارے سنی بھائیوں پر ظلم کا بدلہ ہے
-دوسرا شرک کی فیکٹریوں کو تباہ کرنے کا شاندار اقدام جو ان سے پہلے سعودی عرب میں امام الدعوۃ محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ کی تعلیمات کے تحت ہوا تھا

پس داعش کی مکمل نظریاتی تائید کی تو ہم بات ہی نہیں کر رہے مگر جیسے رومیوں کے پارسیوں کے مقابلے میں جیتنے کی خبر سورہ روم میں دیتے ہوئے اللہ نے کہا تھا کہ و یومئذ یفرح المومنوں کہ مومن اس دن خوش ہوں گے اسی طرح ہم آج ان انہیں پارسیوں کی اولاد رافضیوں کی درگت پر بھی اتنے ہی خوش ہیں
نوٹ: اب آپ اوپر دو پوائنٹوں میں ہماری خوشی پر اعتراض کریں تو ہم دلائل دے سکتے ہیں داعش کے باقی کاموں کی تائید تو ہم کر ہی نہیں رہے
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
قرآن کہتا ہے کہ "غور و فکر" کرو۔۔۔
اگر آپ نے اوپر غور و فکر کیا ہوتا تو آپ کو علم ہوتا کہ یہاں دعویٰ خبر کے سچے ہونے کا کیا ہی نہیں گیا تھا، بلکہ خبر کے حوالے سے داعش کے رویے پر ضمنی سوال اٹھایا گیا ہے۔ اور اصل بنیادی بحث "خبر" کے سچے ہونے یا جھوٹے ہونے کی نہیں، بلکہ داعش کے عقیدے پر کی جا رہی ہے، جسکے تحت خانہ کعبہ میں کوئی برکت نہیں، اور اسکی حیثیت ایک پتھر سے زیادہ نہیں، ۔۔۔ اور جو لوگ آج اسے برکت کے لیے مس کرتے ہیں، چومتے ہیں، اور اسکے وسیلے سے دعا کرتے ہیں، وہ بدعت میں بھی مبتلا ہیں، اور شرک میں بھی۔

ممدوحانِ داعش کو خود اچھی طرح علم ہے کہ موضوع کیا ہے، مگر یہاں تجاہل عارفانہ دکھاتے ہوئے کبھی غیر متعلقہ بحث کو شروع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تو کبھی بہتان تراشیوں کا پٹارہ کھولا جا رہا ہے، اور یہ رویہ افسوسناک ہے۔

سوالات یہ ہیں:
1۔ داعش نے 3 ہفتے سے زیادہ وقت گذر جانے کے باوجود ایک مرتبہ بھی اس خبر کی آفیشیلی تردید کرنے کی زحمت کیوں نہ کی۔
2۔ داعش کے خانہ کعب کے پتھر، اور بدعت اور شرک کے عقیدے کے متعلق اٹھائے گئے دلائل کا جواب۔
آپاں جی دلیل سے بات کرتے ہیں نا لنک تو دیں !
پھر عقیدے پر بھی آتے ہیں ۔۔۔آپ کے یہاں چوری کا الجام لگے، چوری ثابت کئے بغیر ہی سزا دے دیتے ہیں ۔۔۔؟؟؟؟
آفیشلی بیان آے ناں آئے تردید کر دو ۔۔۔۔واہ رے۔۔۔نئی آئی ہیں !
 
Last edited:

وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
یہ بہتان تراشیاں نہیں بلکہ اپنے دل کی خوشی کا اظہار ہو رہا ہے اس خوشی کی وضاحت نیچے کر دیتا ہوں
میں نے پہلے بھی داعش کے بارے کہا تھا کہ ابھی اس مکمل صورتحال واضح نہیں ہے پس اسکے سلسلے میں ہم خاموش ہیں البتہ اس کی دو ایسی باتیں سامنے آئی ہیں جن کی ہمین شدید خواہش تھی اور ان دو باتوں نے واللہ ہمارا دل ٹھنڈا کر دیا ہے
1-ملعون رافضیوں کو سبق سکھانا جو امریکہ ایران اور اسرائیل کی مشترکہ چالوں سے عراق اور شام میں ہمارے سنی بھائیوں پر ظلم کا بدلہ ہے
-دوسرا شرک کی فیکٹریوں کو تباہ کرنے کا شاندار اقدام جو ان سے پہلے سعودی عرب میں امام الدعوۃ محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ کی تعلیمات کے تحت ہوا تھا

پس داعش کی مکمل نظریاتی تائید کی تو ہم بات ہی نہیں کر رہے مگر جیسے رومیوں کے پارسیوں کے مقابلے میں جیتنے کی خبر سورہ روم میں دیتے ہوئے اللہ نے کہا تھا کہ و یومئذ یفرح المومنوں کہ مومن اس دن خوش ہوں گے اسی طرح ہم آج ان انہیں پارسیوں کی اولاد رافضیوں کی درگت پر بھی اتنے ہی خوش ہیں
نوٹ: اب آپ اوپر دو پوائنٹوں میں ہماری خوشی پر اعتراض کریں تو ہم دلائل دے سکتے ہیں داعش کے باقی کاموں کی تائید تو ہم کر ہی نہیں رہے
یہاں رافضیوں کے ملعون ہونے یا تکفیریوں کے ملعون ہونے کی بحث ہی نہیں کی جا رہی۔۔۔ وگرنہ انسانیت ہو تو عراق میں 1 لاکھ کے قریب عورتوں و بچوں اور شہریوں کے خود کش حملوں میں شہید کرنے کا ظلم بھی نظر آتا۔

یہاں بات داعش کے عقیدے کی ہو رہی ہے، جو کہ سعودی مفتی حضرات کا بھی عقیدہ ہے۔ خوشیاں دوسرے تھریڈ میں جا کر منائی جا سکتی تھیں، تو پھر یہاں موضوع کو بھٹکانے کی کوششیں کیوں؟

مشکوۃ برادر!
جو حضرات زبردستی موضوع کو خبر کی سچائی بنا کر مجھ پر چڑھائی کرنا چاہتے ہیں، تو یہ اڑیل پن ہے کیونکہ خبر میرا موضوع نہیں، بلکہ خبر کے حوالے سے ضمنی سوال میرا موضوع ہے کہ داعش نے پھر اس خبر کی آفیشلی تردید کیوں نہ کی۔ کیا ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی آ کر کسی پر یا آپ پر یا پاکدامن عورت پر فحاشی کا الزام لگائے، اور جواب میں اس الزام کی تکذیب کرنے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لیا جائے؟
آپ چاہیں تو اب بھی داعش کے دفاع کے لیے اس پر اڑے رہ سکتے ہیں۔ مگر حجت تمام کرنے کے بعد مجھے مزید اس ضمن میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔
 
Last edited:

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مشکوۃ برادر!
جو حضرات زبردستی موضوع کو خبر کی سچائی بنا کر مجھ پر چڑھائی کرنا چاہتے ہیں، تو یہ اڑیل پن ہے کیونکہ خبر میرا موضوع نہیں، بلکہ خبر کے حوالے سے ضمنی سوال میرا موضوع ہے کہ داعش نے پھر اس خبر کی آفیشلی تردید کیوں نہ کی۔ کیا ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی آ کر کسی پر یا آپ پر یا پاکدامن عورت پر فحاشی کا الزام لگائے، اور جواب میں اس الزام کی تکذیب کرنے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لیا جائے؟
آپ چاہیں تو اب بھی داعش کے دفاع کے لیے اس پر اڑے رہ سکتے ہیں۔ مگر حجت تمام کرنے کے بعد مجھے مزید اس ضمن میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔
آپاں جی اپنے گھر کی کہانیاں گھر ہی رکھیں آپ کی تو خیر جنس بھی واضح نہیں ہے ۔۔۔سوچتے ہیں کہ کہیں یہ بھی "جہادی ثمینہ فاروقیٗٗ "نما بندہ ہی نہ نکلے۔۔
وہی مرغے کی ایک ٹانگ بی بی بات کا اتا پتہ بھی دو۔۔۔
سنا ہے آپ کی جماعت اسدی فوج کے لئے فنڈ ریزنگ کر رہی ہے۔۔ابھی تک ان کا کوئی آفیشلی تردیدی بیان سامنے نہیں آیا ۔۔۔تعجب ہے !
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
یہاں رافضیوں کے ملعون ہونے یا تکفیریوں کے ملعون ہونے کی بحث ہی نہیں کی جا رہی۔۔
میں نے بھی ایسی کسی بحث کو نہیں چھیڑا لیکن چونکہ میں نے داعش کے دو کاموں پر تمام موحد مسلمانوں کے سینے ٹھنڈا ہونے کی بات کی تھی تو اسکی وجہ بھی بتلائی تھی کہ جن رافضیوں پر اللہ کی لعنت ہے کہ اپنے آپ کو پیٹتے ہیں وہ جب ہمارے بھائیوں کو تکلیف دیتے ہیں تو اب داعش کے کارناموں سے ہمارے دل اسی طرح ٹھنڈے ہو رہے ہیں جس طرح صحابہ کے روم کے جیتنے پر ہوئے تھے اس پر کوئی اعتراض ہے تو پیش کیا جائے

۔ وگرنہ انسانیت ہو تو عراق میں 1 لاکھ کے قریب عورتوں و بچوں اور شہریوں کے خود کش حملوں میں شہید کرنے کا ظلم بھی نظر آتا۔
ہم معصوم عوام کو مارنا تو کبھی بھی درست نہیں سمجھتے اور نہ کوئی موحد مجاہد ایسا سمجھتا ہے البتہ عراقی اور شامی رافضی حکمرانوں اور انکی ساری انتظامی مشینری اور ان کو سپورٹ کرنے والے معصوم لوگوں میں نہیں آتے پس وہ ہمیں ایسا ہی لگتا ہے جس طرح اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر میں 313 صحابہ کو لیکر کر خالی 40 کے ابو سفیان کے تجارتی لشکر پر حملہ کر کے انکو قتل کرنے کا آپ کی نظر میں ظلم کیا تھا

یہاں بات داعش کے عقیدے کی ہو رہی ہے، جو کہ سعودی مفتی حضرات کا بھی عقیدہ ہے۔ خوشیاں دوسرے تھریڈ میں جا کر منائی جا سکتی تھیں، تو پھر یہاں موضوع کو بھٹکانے کی کوششیں کیوں؟
میں نے خود اوپر کہا ہے کہ داعش کے نظریات کی مکمل تائید تو ہم نہیں کر رہے البتہ مزاروں کو ڈھانے پر ہمارے دل اتنے زیادہ خوش ہیں کہ جس کا ادراک بزرگوں اور معصوم اماموں کے پجاری کیا جانیں

آپ چاہیں تو اب بھی داعش کے دفاع کے لیے اس پر اڑے رہ سکتے ہیں۔ مگر حجت تمام کرنے کے بعد مجھے مزید اس ضمن میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔
ابن مریم ہوا کرے کوئی
مرے درد کی دوا کرے کوئی
میں بار بار یہ کہ رہا ہوں کہ ہم داعش کا کہیں بھی دفاع نہیں کر رہے بلکہ ان ملعون رافضیوں کو مارنے پر دلی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں محترم @محمد ارسلان بھائی آپ ہی کسی طریقے سے سمجھا دیں اور میرے درد کی دوا کر دیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
@وفا
چونکہ میں بات کو مختصر کرنے کا عادی ہوں، آپ صرف اتنا جان لیں کہ داعش کی طرف سے جب ایسا بیان پوری تحقیق کے ساتھ ہمارے سامنے آیا تو ہم اس پر اپنا نظریہ بیان کریں گے، ان شاءاللہ، کیونکہ اہل شرک و بدعت کے اعتراضات کی ہمیں ضرورت نہیں، خانہ کعبہ پر حملہ کرنے اور وہاں قبضہ کرنے کا ملعون منصوبہ تو آپ کے ہم نشین رافضیوں کا ہے، امید ہے ویڈیو بیان دکھانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔

ابھی تک داعش کے تین کام ہمارے سامنے آئے ہیں اور وہ تینوں ہی ہماری دلی خوشی کا باعث ہیں الحمدللہ
دو کی طرف تو @عبدہ بھائی نے اشارہ کیا یعنی:
  1. رافضیوں کا قتل
  2. مزارات کی تباہی
  3. اور تیسرا اسرائیل پر راکٹ حملے

الحمدللہ
 
وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
مجھے بھی بات مختصر رکھنی ہے۔ اس لیے فرار کے لیے آپ کے بنائے گئے ان موضوع سے غیر متعلقہ بہانوں کو یونہی بلا تبصرہ چھوڑ رہی ہوں، جبکہ پہلی پوسٹ میں موجود آرٹیکل اور اس میں موجود دلائل ابھی تک آپکا منہ چڑا رہے ہیں۔
 
بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
مجھے بھی بات مختصر رکھنی ہے۔ اس لیے فرار کے لیے آپ کے بنائے گئے ان موضوع سے غیر متعلقہ بہانوں کو یونہی بلا تبصرہ چھوڑ رہی ہوں، جبکہ پہلی پوسٹ میں موجود آرٹیکل اور اس میں موجود دلائل ابھی تک آپکا منہ چڑا رہے ہیں۔
بہت وضاحت طلب اور معنی خیز باتیں ہیں جناب:
 
طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے: دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو۔
اور آپ لوگ یہاں قران کی مخالفت میں موضوع پر کوئی ایک بھی دلیل دینے کی بجائے مکمل طور پر بہتان تراشیوں کے ساتھ آئے ہیں۔
اللہ تعالی آپ لوگوں کو ہدایت دے۔ امین۔
تمہارا انداز بیان اور نقل کردہ مواد بتا رہا ہے کہ تم وہی 'رافضی' ہو جو کہ آنسرنگ انصار نامی ویب سائٹ کے لیے کام کرتی رہی ہو جو کہ اب ڈاون ہے۔ قارئین کی معلومات کے لیے بتاتا چلوں کہ مجھے قریبا یقین ہے کہ یہ وہی مہوش علی ہے جو کہ دس سال سے زائد عرصے سے شرک اور رافضیت کو پھیلانے کے لیے کام کر رہی ہے اور قریبا ہر قابل ذکر اردو فورم پر موجود رہی ہے۔ محترم @باذوق بھائی کی اس خاتون سے بحثیں اردو ویب فورم پر موجود ہیں۔

ان کی ویب سائٹ پر مومنوں کی ماوں پر زبان درازیاں میں پڑھ چکا ہوں اگر وہ ویب سائٹ ڈاون نہ ہوتی تو آپ کو بھی پڑھوا دیتا۔
تمہیں ہم جواب کیسے دیں وفا بی بی کیوں کہ تم ان پاکیزہ ہستیوں کے لیے دل میں بغض رکھتی ہو۔
ہم ایک لائن لکھیں گے اور تم جواب میں 4-5 پیج کاپی پیسٹ لگا دو گی جو کہ تم عرصے سے کر رہی ہو۔

بہرحال صبر کرو ابھی جواب لکھتا ہوں تمہاری پوسٹ کا۔

چیک کریں کاپی پیسٹ ٹیکنالوجی، مہوش علی کا اردو ویب پر تھریڈ

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/عقیدت-اور-عقیدہ-تبرکات-نبوی-صلی-اللہ-علیہ-وسلم.16804/
 
Last edited:
Top