- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
میری بھی یہی سوچ تھی ، اور ابھی بھی ہے ، کہ ان موضوعات پر گفتگو ہونی چاہیے ، لیکن معاملات کو قدرے بہتر رکھنے کے لیے اس طرح کے موضوعات میں شریک ہونے والوں کے لیے ایک اضافی پابندی رکھی تھی کہ وہ اپنی اصل شناخت کروادیں ۔ایک چھوٹا سا سوال ہے۔ بے شک یہ موضوع دینی اور قانونی ہر لحاظ سے حساس ہے لیکن اگر اہل علم بھی اس موضوع سے دور بھاگیں گے تو عوام کو شر پسندوں کے جال میں پھنسنے سے کون بچائے گا؟
اسی دور ہٹنے اور خاموش رہنے سے تو گزشتہ سالوں میں اتنا فساد کھڑا ہوا ہے۔