• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش کی درندگی پهر سامنے آ گئی

arshadahmad.pk

مبتدی
شمولیت
جولائی 14، 2015
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
10
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں برسرپیکار شدت پسند تنظیم داعش کی طرف سے لوگوں کو مختلف طریقوں سے قتل کرنے کی ویڈیوز منظرعام پر آ تی رہی ہیں۔ داعش نے اس وقت دنیا کو دہلا دیا تھا جب اس نے ایک شخص کو پنجرے میں بند کر کے اسے زندہ جلا دیا اور پھر اس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر ڈال دی۔ اس کے بعد بچوں کے ہاتھوں لوگوں کو قتل کروانے کی کئی ویڈیوز سامنے آئیں لیکن یہ سب شام کے کسی نہ کسی علاقے میں فلمائی گئی تھیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اب داعش کی طرف سے افغانستان میں 10قیدیوں کو بم سے اڑانے کی خوفناک ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے جو شام سے باہر کسی ملک میں داعش کی پہلی سب سے بڑی کارروائی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ داعش کے شدت پسندوں نے 10قیدیوں کی آنکھوں پر پٹیاں اور ان کے ہاتھ پشت پر باندھ کر افغانستان میں کسی نامعلوم جگہ پر بٹھا رکھا ہوتا ہے۔ اس کے کچھ دیر بعد گھوڑوں پر سوار کچھ اور شدت پسند آتے ہیں جو بم بنانے کے ماہر ہوتے ہیں۔ وہ زمین میں گڑھے کھود کر ان میں کئی بم نصب کرتے ہیں اور پھر ان قیدیوں کو ان بموں کے اوپر لا کر بٹھا دیا جاتا ہے۔ شدت پسند بموں کی رسی کو آگ لگا تے ہیں اور بھاگ کر دور چلے جاتے ہیں۔ کچھ ہی دیر بعد تمام بم دھماکے سے پھٹ جاتے ہیں اور قیدیوں کے جسموں کے پرخچے اڑ جاتے ہیں۔
یہ ویڈیو داعش کے سوشل میڈیااکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی گئی۔ ویڈیو میں بتایا گیا کہ یہ تمام قیدی ’’مرتد‘‘ تھے اور انہوں نے اسلام ترک کرنے کا ارتکاب کیا تھا۔ دوسری طرف کہا جا رہا ہے کہ ان قیدیوں کا تعلق افغانستان کے شنواری قبیلے سے تھا اور یہ لوگ افغان صوبے ننگرہار میں داعش کے خلاف طالبان کی مدد کر رہے تھے جہاں داعش نے حال ہی میں قدم جمانے شروع کیے ہیں۔ افغانستان میں کئی اور لوگوں کو بھی موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے جس پر افغان حکومت کی مدد کرنے کا الزام تھا۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ایسی درندگی کی کیا اسلام میں گنجائش ہیں ؟؟؟؟؟


اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کو اس فتنے سے محفوظ رکھیں - آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کاش یہ لوگ دور نبوی میں معاذ اور معوذ رضی اللہ عنہ کی بہادری اور کاروائیوں کو دیکھتے، جب وہ ابوجہل پر ٹوٹ پڑے، ایسے جہلاء کو کانپنا چاہئے اور ضرور کانپنا چاہئے، شیر مجاہدین کی اولاد نہیں کانپتیں،تبھی تو انہوں نے یہ کام سر انجام دیا ہے، یہ بشار الاسد کے فوجی ہیں جنہوں نے مظلوم مسلمانوں پر دن رات بمباری کی، ان کے جسموں کے چھیتڑے اڑائے، عورتوں کے ساتھ نازیبا سلوک کیا، نوجوانوں کو زندہ جلایا۔ ان کو گولیاں مارنے سے پہلے بشار کے فوجیوں کے مسلمانوں پر ظلم دکھائے گئے ہیں، کبھی ہم دیکھیں تب نہ، اعتدال کا ڈھونڈورا پیٹنے والے یہاں دوسری جانب کا موقف سننا برداشت نہیں کرتے، اگر ہمت ہے اور اللہ کا خوف ہے تو یہ خبر پڑھو۔ لنک

آج وہ الدولۃ الاسلامیہ کے مجاہدین کی قید میں آ گئے اور جتنے بڑے ظالم تھے، اور بشار کو اپنا معبود مانتے تھے اتنا ہی ذلیل ہوئے اور بچوں نے ان کو گولیوں مار کر ہلاک کیا۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ

مظلوموں کے دلوں کو راحت پہنچی ہو گی، ان شاءاللہ
 
Last edited:

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایسی درندگی کی کیا اسلام میں گنجائش ہیں ؟؟؟؟؟
اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کو اس فتنے سے محفوظ رکھیں - آمین
سارا دن فورم کو کاپی پیسٹ سے تحریریں پوسٹ کرتے ہیں آپ، آپ کو اللہ کے حکموں کا معلوم نہیں
إِذْ يُوحِي رَبُّكَ إِلَى الْمَلَائِكَةِ أَنِّي مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِينَ آمَنُوا ۚ سَأُلْقِي فِي قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُوا الرُّعْبَ فَاضْرِبُوا فَوْقَ الْأَعْنَاقِ وَاضْرِبُوا مِنْهُمْ كُلَّ بَنَانٍ﴿١٢۔۔۔سورۃ الانفال
ترجمہ: اس وقت کو یاد کرو جب کہ آپ کا رب فرشتوں کو حکم دیتا تھا کہ میں تمہارا ساتھی ہوں سو تم ایمان والوں کی ہمت بڑھاؤ میں ابھی کفار کے قلوب میں رعب ڈالے دیتا ہوں، سو تم گردنوں پر مارو اور ان کے پور پور کو مارو (12)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
@خضر حیات بھائی! نوٹس لیں اور ان تینوں کو وارننگ دیں اور ان کی اس طرح کی پوسٹس رکوائیں بغیر ثبوتوں کے یہ لوگ پوسٹ کرتے ہیں، فریق دوم بھی پھر جوابا لکھیں گے، بات بڑھے گی، اور فورم پر اس قسم کی بحث کی اجازت نہیں، لہذا الدولۃ الاسلامیہ پر کوئی بھی تھریڈ پوسٹ ہو اگر اس کی اجازت نہیں تو سب کو ڈیلیٹ کر دیا جائے۔

کیونکہ یہ اس وقت کا سب سے حساس موضوع ہے، جس پر کل اسحاق سلفی صاحب بات کرنے سے گھبرا رہے تھے، کیونکہ میں نے صورتحال ہی ایسی بتا دی تھی، اور اب یہاں میڈیائی خبریں پھیلا رہے ہیں۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
اللہ تعالے مسلمانوں کو داعش اور اس کے حمایتیوں سے محفوظ رکھے
 
Top