• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دبئی حکومت کے کارنامے!!

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
بلاد المسلمین میں غیر مسلموں کو اپنی عبادت گاہیں بنانے کا حق حاصل نہیں ۔۔نہ ہی اہل اسلام اور انکی حکومت کو یہ اختیار ہے کہ وہ
مسلمانوں کے ملک میں غیر مسلموں کو اپنی عبادت گاہیں بنانے کی اجازت دیں

کیونکہ یہ کفر کی ترویج کیلئے تعاون ہے ،اور کفریہ شعائر کے اظہار و قبولیت کا ذریعہ ہے؛
سعودی علماء کی فتاوی کیلئے مستقل کمیٹی کا فتوی ہے کہ :

ولهذا أجمع العلماء على تحريم بناء المعابد الكفرية ، مثل : الكنائس في بلاد المسلمين ، وأنه لا يجوز اجتماع قبلتين في بلد واحد من بلاد الإسلام ، وأن لا يكون فيها شيء من شعائر الكفار لا كنائس ولا غيرها ، وأجمعوا على وجوب هدم الكنائس وغيرها من المعابد الكفرية إذا أحدثت في أرض الإسلام ، ولا تجوز معارضة ولي الأمر في هدمها ، بل تجب طاعته ، وأجمع العلماء رحمهم الله تعالى على أن بناء المعابد الكفرية ، ومنها الكنائس في جزيرة العرب ، أشد إثما وأعظم جرما ؛ للأحاديث الصحيحة الصريحة بخصوص النهي عن اجتماع دينين في جزيرة العرب ، منها قول النبي صلى الله عليه وسلم : ( لا يجتمع دينان في جزيرة العرب ) رواه الإمام مالك وغيره وأصله في الصحيحين .
(اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء
الشيخ عبد العزيز بن عبد الله آل الشيخ ، الشيخ عبد الله بن غديان ، الشيخ صالح الفوزان ، الشيخ بكر أبو زيد .
"فتاوى اللجنة الدائمة" (1/268-471) .
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
السلام علیکم
مودی نے یہ دورہ پاکستان کے حالات کے لئے کیا تھا یہاں ایک سندہی اخبار کاوش جو کہ سندہی زبان میں پاکستان کا مایہ ناز اخبار ہے اور اس کی صحافت بھی جنگ نیوز کے ہم پلہ ہے اس خبار کے مالکان شیعہ ہیں اور اس کے زیادہ تر ایڈیٹر وغیرہ بھی شیعہ ہیں۔ اسی میں کل ایک خبر چھپی جو یہ ہے
"
مودی نے متحدہ عرب امارات کے شیوخ کو کہا کہ وہ سعودیہ سے بات کریں اگر عرب ممالک پاکستان کا ستھ چھوڑیں اور اسے سپوڑٹ نہ کریں اور انڈیا کو عالمی لیول پر سپورٹ کریں تو انڈیا یمن جنگ میں ان کی نہ صرف اسٹریتیجک بلکہ فوجی مدد بھی کرے گا ۔ جس پر متحدہ عرب امارات تو فورن تیار ہوگئے اور انہوں نے سعودیہ سے با ت کرنی کی حامی بھی بھر لی اور اسے منانے کا وعدہ بھی کرلیا۔ لیکن سعودیہ کے حکام نے سیدہا انکار کردیا کہ وہ پاکستان مخالف کسی اتحاد یا کسی عمل میں شامل نہیں ہونگے اور پاکستان کو سپورٹ کرتے رہیں گے اور یہ بات سعودی حکام نے پاکستانی اعلی قیادت کو بھی پھنچا دی ہے۔

متحدہ عرب امارات کا کردار کچھ مشکوک لگ رہا ہے یہ اخبار لکھتا ہے کہ اس کاسبب گوادر پورٹ ہے اور آگے لکھتا ہے کہ امریکا نے ایران کی شرائط پر ہی ایران سے جلدی میں ایک مہائدہ کرلیا اور فرانس و جرمنی کے شرط کہ ایران حزب اللہ کی حمایت ترک کرے امریکا نے ویٹو کردیا یہ جلد بازی صرف اور صرف چائنہ کی گوادر اور پاکستان مین انویسٹ پر کیا گیا اب انڈیا ، امریکا ، ایران اور کچھ عرب مملک ایرانی بندر چاہ بہار کو آگے بڑہانا چاہتے ہیں بحر حال اس ساری صورتحال میں ہماری افواج تو چوکس ہیں اور انہیں اندازہ ہے کہ پاکستان کو تین فرنٹ پر گھیرہ ڈالنے کی سازش شروع کی گئی ہے ۔لیکن اسی اخبار کے کالم نگار لکھتے ہیں کہ کچھ سیاسی جماعتی اس عالمی صورتحال کا فائدہ اٹھانے کے چکر میں ہیں اور اس سے مارشل لا بھی لگ سکتا ہے کیوں کہ ہر ریاست کے لئے سب سے زیادہ اہم اس کی بقا ہے۔ اور یقنن پاکستان کو خطرات ہیں۔

اب اللہ تعالی ان سیاسی جماعتوں کو عقل دے۔ میرے خیال سے یہ دو بڑی پارٹیاں ہوسکتی ہین۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
امام بخاری کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کوآخری کو وصیت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
قال ـ أخرجوا المشركين من جزيرة العرب،‏‏‏‏

مشرکوں کو جزیرہ عرب سے نکال دینا
صحیح بخاری ،حدیث نمبر : 3168

لیکن جزیرہ عرب کے اس قبضہ گروپ نے اس فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یکسر نظر انداز کیا ہوا ہے مشرکین کو جزیرہ عرب میں آباد کر رہے ہیں اور ان کے مندروں کےلئے زمین اور فنڈ بھی فراہم کررہے ہیں اللہ ان کو ھدایت دے
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
امام بخاری کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کوآخری کو وصیت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
قال ـ أخرجوا المشركين من جزيرة العرب،‏‏‏‏

مشرکوں کو جزیرہ عرب سے نکال دینا
صحیح بخاری ،حدیث نمبر : 3168

لیکن جزیرہ عرب کے اس قبضہ گروپ نے اس فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یکسر نظر انداز کیا ہوا ہے مشرکین کو جزیرہ عرب میں آباد کر رہے ہیں اور ان کے مندروں کےلئے زمین اور فنڈ بھی فراہم کررہے ہیں اللہ ان کو ھدایت دے
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
بہرام صاحب آپ کو کیا اعتراض ہو گیا؟؟؟
آپ ہی کے بھائیوں کو اجازت دی ہے کہیں یہ تو نہیں کہ حب علی نہیں بغض معاویہ ہے
مشرک تو آپ بھی ہیں بلکہ مفتی اعظم کے بقول تو کافر اصلی ہیں عبادت خانے تو جناب کے بھی کھلے ہیں ویسے کبھی وہ ابولولو فیروز مجوسی کے حرم؟؟؟ پر بھی تبصرہ کر دیجئے
ویسے یہ جزیرہ عرب کی حدود کا بھی تعین کر دیجئے گا
 

salfisalfi123456

مبتدی
شمولیت
اگست 13، 2015
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
6
uploadfromtaptalk1440991352373.jpeg
بہرام صاحب یہ کیا ہے آپ کے وطن عزیز ایران کی پارلیمنٹ میں تو یہود بے بہبود ممبر ہیں پر سنیوں پر پابندی یہ کس ارشاد نبوی کی پاسداری ہے؟
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
بہرام صاحب آپ کو کیا اعتراض ہو گیا؟؟؟
آپ ہی کے بھائیوں کو اجازت دی ہے کہیں یہ تو نہیں کہ حب علی نہیں بغض معاویہ ہے
مشرک تو آپ بھی ہیں بلکہ مفتی اعظم کے بقول تو کافر اصلی ہیں عبادت خانے تو جناب کے بھی کھلے ہیں ویسے کبھی وہ ابولولو فیروز مجوسی کے حرم؟؟؟ پر بھی تبصرہ کر دیجئے
ویسے یہ جزیرہ عرب کی حدود کا بھی تعین کر دیجئے گا
السلام علیکم بھائی
جزیرہ عرب تین اطراف سے سمندر سے گہرا ہے اس کے ایک طرف عراق ہے اور دوسری طرف اردن ، شام و فلسطین کا علائقہ لیکن کچھ علماء عراق کا کچھ حصہ جو عرب کے ساتھ جس میں عربوں کی مملکت کا وجود بھی تھا اور اردن کو جزیرہ العرب میں شامل کرتے ہیں لیکن بحرحال دبئی جزیرہ عرب کا حصہ ہے جو کہ خالصن عربی علائقہ ہے
 
Top