• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درخواستِ دعا

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر یہ بات ھے تو پھر آپ آج ایک کپ میں ایک ٹی بیگ ڈالیں اور گرم پانی اس کپ میں انڈیل دیں پھر چمچ کے ساتھ ٹی بیگ کو پانی میں ہلائیں جس سے اس کا رنگ اچھی طرح نکل آئے گا اس کے بعد حسب ضرورت چینی ڈال کر اسے پیئیں۔ خیال رہے اس میں دودھ نہیں ڈالنا، چائے تھوڑی کڑوی ہو گی مگر ہمت کر کے اسے پی لیں اور پھر دیکھیں موشن رکتے ہیں کہ نہیں اگر رک جائیں تو اس عمل کو مزید کچھ دن جاری رکھیں تیربہدف نسخہ ھے، انشاء اللہ/ ان شاء اللہ افاقہ ہو گا۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ماشاء اللہ بہت ہمت ہے میں نہیں کر سکتی بہت ڈر لگتا ہے سوچ کر بھی :(
دعا کا شکریہ
اللہ آپ کو بھی ہمت اور بہادری عطا فرمائے آمین

دیکھ لیں ویسے بھی تو تکلیف برداشت کرتیں ہیں، معدے کی تکلیف کوئی عام مسئلہ نہیں ہے ایک معمولی سا پیٹ کے درد سے بھی عام آدمی بلبلا اٹھتا ہے اور پھر یہ تو معدے کا درد ہے، ایک ہی بار ہاتھوں میں برنولا لگوا لیں اس سے بعد بار بار انجیکشن لگنے کا خوف ختم۔ اب تو چھوٹے چھوٹے بچوں کے ہاتھوںمیں بھی برنولے لگے ہوتے ہیں کیونکہ انجیکشن اور ڈرپس کے ذریعے علاج ٹھیک ہوتا ہے۔ماشاءاللہ

دیکھیں میں دس یا گیارہ سال کا تھا جب میرا اپینڈکس کا آپریشن ہوا تھا مجھے تین دن تک ڈرپس کے ذریعے خوراک ملتی رہیں۔ میں نے کچھ بھی کھایا پیا نہیں، تین دن کے بعد خوراک کھائی۔ آپ بھی اللہ کا نام لے کر ایک بار انجیکشن لگوا کر دیکھ لیں یہ خوف ختم ہو جائے گا ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جی کیا کروں کچھ سمجھ نہیں اتا ریکوری نہیں ہو رہی اب کسی سٹمک سپیشلِسٹ کو دکھانا ہی پڑے گا ایک سال سے زیادہ کا عرصہ کافی لمبا ہوتا ہے
میرے کذن نے بھی کہا کے جو ایک سال سے موشن نہیں رُک رہے ہیں ہو سکتا ہے کے انتڑیوں میں بھی کوئی مسلہ ہے اپ چیک اپ کروائیں تو بس اب یہی سوچا ہے
کے پرابلم ڈائگنوز کرواؤں گی دعا کا شکریہ
موشن کا مسئلہ مجھے بھی تقریبا دو ہفتوں سے ہے، اسپغول استعمال کی، ٹھنڈی بوتل دودھ میں ملا کر پی ہے، لیکن ابھی تک کچھ خاص فرق نہیں پڑا، جب بھی کوئی گرم چیز کھاؤں تو پھر یہ مسئلہ ہو جاتا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

ارسلان بھائی اب اگر بلڈ پریشر ہو تو اس پر ڈاکٹر صاحب سے نمک لکھوا لینا جو بلڈ پریشر والے استعمال کرتے ہیں اور وہ تھوڑا قیمتی ہوتا ھے اور فارمیسی سے ہی ملتا ھے۔ مجھے اب ٹھیک سے یاد نہیں اسے شائد سمندری نمک کہتے ہیں۔ یہ بالکل ایسے ہی ھے جیسے شوگر کے مریض کو شوگر کی گولی استعمال کرنے کی دی جاتی ھے ویسے ہی بلڈ پریشر کے مریض اس نمک کو استعمال کر سکتے ہیں۔

والسلام
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی

دراصل اب بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں ہے، مجھے بھی معدے کے اندر گرمی اور پھیپڑوں میں شاید الرجی کا مسئلہ ہے، میں اس کی تفصیل آپ کو پی ایم میں لکھ کر بھیجتا ہوں۔ان شاءاللہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اللہ تعالیٰ سب مسلمان بہن بھائیوں کو شفاء عطا فرمائیں!

پیٹ کے امراض کیلئے شہد کا استعمال بہت مفید ہے۔

جاء رجلٌ إلى النبيِّ ﷺ فقال: إنَّ أخي استُطلقَ بطنُه. فقال رسولُ اللهِ ﷺ: « اسقِه عسلًا » فسقاهُ. ثم جاءَه فقال: إني سقيتُه عسلًا فلم يزدْه إلا استطلاقًا. فقال لهُ ثلاثَ مراتٍ. ثم جاء الرابعةَ فقال « اسقِه عسلًا » فقال: لقد سقيتُه فلم يزدْه إلا استطلاقًا . فقال رسولُ اللهِ ﷺ: « صدق اللهُ. وكذب بطنُ أخيكَ » فسقاهُ فبرِأَ ۔۔۔ صحيح البخاري ومسلم
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اسلام علیکم!
اُمید ہے کے اپ سب خریت سے ہوں گیں۔
اور دعا بھی ہے کے اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ (آمین)
میں اپ سب سے دعا کی اپیل کرتی ہوں دعا کجئیے کے میرا معدہ (سٹمک) ٹھیک ہو جاے۔۔
مجھے ایک سال سے معدے کا مسلہ ہے اور آرام نہیں آ رہا پہلے حکیم کو دکھایا تو اُس نے کہا معدے میں سوجن ہے اُسکی دوا مافق نہیں آئی۔۔
پھر ہومیو پیتھک کا رُخ کیا افاقہ نہ ہوا دراصل مجھے ڈرِپ اور اِنجیکشن سے بہت ڈر لگتا ہے اسی لیے میں ایلو پیتھی کی جانب نہیں گئی ایک سال سے پیٹ خراب ہے۔۔۔
کچھ ہضم نہیں ہوتا جلن ہوتی اب اِرادا کیا ہے کے کسی گیسٹرِک سپیسشلِسٹ کو دکھاتی ہوں آپ سب میری صحت کے لیے دعا کریں۔۔۔
جزاک اللہ خیر!
طالبِ دعا
ارم
و علیکم السلام ،
بہن دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
میرے معدہ میں بھی ورم ہوئے تھے کیونکہ میں ہری مرچ کا استعمال بہت زیادہ کرتا تھا اس پر نارتھ لاہور میں ایک ڈاکٹر نے ایک گولی لکھ کر دی تھی جو ایک وقت میں دو گولی ایک ہی دن اکٹھی کھانی ہوتی تھیں، جسے کھاتے ہی ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے معدہ میں کوئی لیپ ہو گیا ھے اس کے بعد کچھ بھی کھانے سے معدہ میں کسی نمک مرچ کا اثر محسوس نہیں ہوتا تھا، جو ایک ہفتہ تک تو روٹین سے کھائیں پھر بعد میں اس کا استعمال کم کر دیا اور چند مہینوں بعد معدہ درست ہو گیا تھا مگر اس کے بعد ہری مرچ کا استعمال بہت کم کر دیا تھا۔ مجھے اب اس گولی کا نام یاد نہیں
کنعان بھائی ڈاکٹر نے جو گولی آپ کو لکھ کر دی تھی اس کا نام یاد کرنے کی کوشش کریں یا ڈاکٹر سے مل کر دوبارہ پوچھ کر یہاں شیئر کریں اس سے بہت سے بھائیوں اور بہنوں کو فائدہ ہوگا۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم اسے شائد بہت سال بیت گئے ہیں اس لئے نام یاد نہیں، دو مہینے بعد میری فیملی پاکستان جا رہی ھے تو اہلیہ کو کہوں گا کہ اسی ڈاکٹر سے نام پوچھ کر مجھے بتا دے اس لئے اس وقت تک آپ انتظار کر لیں۔

والسلام
 
Top