• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درس قرآن کی تیاری کریں۔

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
میرا اپنا کبھی کم ہوجاتا ہے، کبھی زیادہ، کوئی سافٹ ویئر ہو تو بتائیے گا
آپ کے " کم و زیادہ " پر سافٹ ویئر تو کوئی نہیں کام کرے گا لیکن ذاتی محنت ہی کارگر ثابت ہوگی ،ابتسامہ
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
فائل کا حجم بہت زیادہ ہے کیا اسے کم کرنے کا کوئی بہترین حل ہے؟
جی مجھے بھی کافی دیر لگی ڈاؤن لوڈ کرنے میں، حجم کم زیادہ کرنے کا مجھے کوئی تجربہ نہیں۔
بھائی آپ اپنے ربط کو تبدیل کردیں تاکہ کم حجم کی فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنے میں دوسرے احباب کو آسانی رہے


یہاں سے " القرآن تدبر و عمل " فائل آپکو بہترین کوالٹی میں اور فقط 285 ایم بی میں ہی مل جائے گی اور فائل کھلنے میں بھی تاخیر نہی لگے گی اسکے علاوہ اس میں سورتوں کی فہرست بھی ہے جس سے آپ کسی بھی سورۃ کو ایک کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں میں نے دونوں کا موازنہ بھی کردیا ہے


1- خضر حیات بھائی نے جو فائل ایڈ کی ہے وہ 1،40 جی بی کی ہے اور اسکی سکین یہ ہے




2- یہ بھی بہترین کوالٹی میں اور فقط 285 ایم بی کی فائل ہے اس تصویر میں آپ سورتوں کی فہرست بھی دیکھ سکتے ہیں

 

Muhammad Ayaz

رکن
شمولیت
فروری 11، 2015
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
57
یا اسی طرح کی کواور کتاب جس سے عربی نہ سمجھنے والے بھی فائدہ اٹھا سکیں
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
یہاں سے " القرآن تدبر و عمل " فائل آپکو بہترین کوالٹی میں اور فقط 285 ایم بی میں ہی مل جائے گی اور فائل کھلنے میں بھی تاخیر نہی لگے گی اسکے علاوہ اس میں سورتوں کی فہرست بھی ہے جس سے آپ کسی بھی سورۃ کو ایک کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں میں نے دونوں کا موازنہ بھی کردیا ہے
یہ آپ نے کس سوفٹ ویئر سے بنایا ہے؟ اگر بتا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اس کا اردو ترجمہ نہیں ہے؟
ابھی تک نہیں ہوا۔
سنا تھا یہ لوگ خود ہی اس کے مختلف زبانوں کے اندر تراجم کروا رہے ہیں۔
یا اسی طرح کی کواور کتاب جس سے عربی نہ سمجھنے والے بھی فائدہ اٹھا سکیں
تفسیر احسن البیان یا مولانا عبد السلام بھٹوی صاحب کی تفسیر القرآن لے لیں۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
میرا اپنا کبھی کم ہوجاتا ہے، کبھی زیادہ، کوئی سافٹ ویئر ہو تو بتائیے گا۔ ابتسامہ۔
حضرت اس کے لئے آپ کو "سافٹ وئیر" کی نہیں، "ہارڈ وئیر" ("ہارڈ ورک") کی ضرورت ہے.
ابتسامہ
 
Top