ابو حسن
رکن
- شمولیت
- اپریل 09، 2018
- پیغامات
- 156
- ری ایکشن اسکور
- 31
- پوائنٹ
- 90
آپ کے " کم و زیادہ " پر سافٹ ویئر تو کوئی نہیں کام کرے گا لیکن ذاتی محنت ہی کارگر ثابت ہوگی ،ابتسامہمیرا اپنا کبھی کم ہوجاتا ہے، کبھی زیادہ، کوئی سافٹ ویئر ہو تو بتائیے گا
آپ کے " کم و زیادہ " پر سافٹ ویئر تو کوئی نہیں کام کرے گا لیکن ذاتی محنت ہی کارگر ثابت ہوگی ،ابتسامہمیرا اپنا کبھی کم ہوجاتا ہے، کبھی زیادہ، کوئی سافٹ ویئر ہو تو بتائیے گا
فائل کا حجم بہت زیادہ ہے کیا اسے کم کرنے کا کوئی بہترین حل ہے؟
بھائی آپ اپنے ربط کو تبدیل کردیں تاکہ کم حجم کی فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنے میں دوسرے احباب کو آسانی رہےجی مجھے بھی کافی دیر لگی ڈاؤن لوڈ کرنے میں، حجم کم زیادہ کرنے کا مجھے کوئی تجربہ نہیں۔
یہ آپ نے کس سوفٹ ویئر سے بنایا ہے؟ اگر بتا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔یہاں سے " القرآن تدبر و عمل " فائل آپکو بہترین کوالٹی میں اور فقط 285 ایم بی میں ہی مل جائے گی اور فائل کھلنے میں بھی تاخیر نہی لگے گی اسکے علاوہ اس میں سورتوں کی فہرست بھی ہے جس سے آپ کسی بھی سورۃ کو ایک کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں میں نے دونوں کا موازنہ بھی کردیا ہے
ابھی تک نہیں ہوا۔اس کا اردو ترجمہ نہیں ہے؟
تفسیر احسن البیان یا مولانا عبد السلام بھٹوی صاحب کی تفسیر القرآن لے لیں۔یا اسی طرح کی کواور کتاب جس سے عربی نہ سمجھنے والے بھی فائدہ اٹھا سکیں
حضرت اس کے لئے آپ کو "سافٹ وئیر" کی نہیں، "ہارڈ وئیر" ("ہارڈ ورک") کی ضرورت ہے.میرا اپنا کبھی کم ہوجاتا ہے، کبھی زیادہ، کوئی سافٹ ویئر ہو تو بتائیے گا۔ ابتسامہ۔
ابتسامہ۔حضرت اس کے لئے آپ کو "سافٹ وئیر" کی نہیں، "ہارڈ وئیر" ("ہارڈ ورک") کی ضرورت ہے.
ابتسامہ
یہ اسلام ہاؤس ویب سائٹ پر موجود تھا میں نے کچھ نہی کیایہ آپ نے کس سوفٹ ویئر سے بنایا ہے؟ اگر بتا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔