عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
آئین ودستور
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
المادۃ الأولی: المملکۃ العربیۃ السعودیۃ دولۃ عربیۃ إسلامیۃ، ذات سیادۃ تامۃ،دینھا الإسلام، ودستورھا کتاب اﷲ تعالیٰ وسنۃ رسولﷺ،ولغتھا ھي اللغۃ العربیۃ، وعاصمتھا مدینۃ الریاض
دفعہ 1: مملکت ِ سعودی عرب مکمل طور پر خود مختار عرب اسلامی ملک ہے، اس کا دین’اسلام‘ دستور ’کتاب اللہ اور سنت رسولﷺ‘، زبان ’عربی‘ اور دارالحکومت’الریاض‘ ہے۔
المادۃ السادسۃ: یبایع المواطنون الملِک علی کتاب اﷲ تعالیٰ وسنۃ رسولہﷺ،وعلی السمع والطاعۃ في العُسر والیسر والمنشط والمکرہ
دفعہ6: ملک کے تمام شہری بادشاہ کی، کتاب اللہ اور سنت ِرسولﷺ پر، نیز تنگی و خوشحالی اور پسندوناپسند، ہرصورت میں سمع و طاعت پربیعت کریں گے۔
المادۃ السابعۃ: یستمد الحکم في المملکۃ العربیۃ السعودیۃ سلطتہ من کتاب اﷲ تعالیٰ وسنۃ رسولہ ﷺ، وھما الحاکمان علی ھٰذا النظام وجمیع أنظمۃ الدولۃ
دفعہ 7: حکومت کے ملک میں جملہ اختیارات کتاب اللہ اور سنت رسولﷺ سے ماخوذہوں گے،اور ان دونوں (کتاب و سنت) کو اس نظامِ حکومت اور ملک کے تمام قوانین پر بالادستی اور برتری حاصل ہوگی۔
المادۃ الثامنۃ: یقوم الحکم في المملکۃ العربیۃ السعودیۃ علیٰ أساس العدل والشورٰی والمساواۃ وفق الشریعۃ الإسلامیۃ
دفعہ8: حکومت، شریعت ِاسلامی کے مطابق عدل و انصاف، شورائیت اور مساوات جیسے بنیادی اُصولوں پر قائم رہے گی۔
المادۃ التاسعۃ: الأسرۃ ھي نواۃ المجتمع السعودي… ویُربی أفرادھا علی أساس العقیدۃ الإسلامیۃ وما تقتضیہ من الولاء والطاعۃ ﷲ ولرسولہ ﷺ ولأولي الأمر… واحترام النظام وتنفیذہ وحب الوطن والاعتزاز بہ وبتاریخہ المجید
دفعہ9: سعودی معاشرے کی بنیاد ’خاندان‘ ہے جس کے افراد کی تربیت اسلامی عقیدے اور اس کے تمام تقاضوں … مثلاً: اللہ اور اُس کے رسولﷺ اور اولوا الامر کی اطاعت وفرمانبرداری، نظامِ حکومت کا احترام اور اس کا نفاذ، وطن سے محبت پر اور اس کی شاندار تاریخ پر افتخار… کی اساس پرکی جائے گی۔
انتخاب: حافظ عبد الحلیم محمد بلال
ترجمہ:ڈاکٹر حافظ محمد اسحق زاہد
ترجمہ:ڈاکٹر حافظ محمد اسحق زاہد
دستورِ سعودی عرب کی اسلامی دفعات
بموجب فرمانِ شاہی ۱؍۹۰ مجریہ ۲۷؍شعبان ۱۴۱۲ھ بمطابق یکم مارچ ۱۹۹۲ء