• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاؤں کا مجموعہ

ام حسان

رکن
شمولیت
مئی 12، 2015
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
32
اللَّهُمَّ لاَ تَكِلْنَا إِلى أَنْفُسِنَا فَنَعْجِزْ ، وَلَا إِلَى النَّاسِ فَنَضِيْعَ .

اے اللہ! ہمیں ہمارے نفسوں کے سپرد نہ کرنا کہ ہم عاجز ہوجائیں اور غیروں کے سپرد بھی نہ کرنا کہ ذلیل و خوار ہوجائیں۔

Picture2.png
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
آمین ثم آمین
 

ام حسان

رکن
شمولیت
مئی 12، 2015
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
32
hh1.png



----------
الَّهُمَّ إِنِّىْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ
وَقَلْبٍ لَا يَخْشَعُ وَ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ
وَدَعْوَةٍ لَا يُسْتَجَابُ لَهَا.


اے اللہ ! میں پناہ مانگتا ہوں تجھ سے ایسے علم سے جو فائدہ نہ دے ،
ایسے دل سے جو نہ ڈرے ،
اور ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو
اور ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو۔

----------
 

ام حسان

رکن
شمولیت
مئی 12، 2015
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
32
----------

اللَّهُم اهْدِنِىْ لِأَحْسَنِ الْأَعْمَالِ وَ الْأَخْلَاقِ
لَا يَهْدِيْ لِأَحْسَنِهَا إِلَّا أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا
لَا يَصْرِفُ عَنِّي سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ



اے اللہ !
مجھے اخلاق حسنہ اور اچھے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما،
کیونکہ اچھے اعمال کرنے کی توفیق تو ہی دے سکتا ہے
اور مجھے برے اعمال سے محفوظ رکھ،
کیونکہ برے اعمال سے مجھے تو ہی دور رکھ سکتا ہے۔


----------
rrrrrrrrrrtttttttttt.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بہن! حوالہ جات بھی درج کرتی جائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
مثلا۔۔
اللَّهُم اهْدِنِىْ لِأَحْسَنِ الْأَعْمَالِ وَ الْأَخْلَاقِ
لَا يَهْدِيْ لِأَحْسَنِهَا إِلَّا أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا
لَا يَصْرِفُ عَنِّي سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ
سنن نسائی، حدیث نمبر 897، صحیح۔
 
Top