محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے پیارے بھایئوں اور بہنوں ۔میں کل رات جب سو کراٹھا تو اچانک بہت زیادہ طبعیت خراب ہوگئی ۔شوگر بہت زیادہ ہائی ہوگیا۔اور بلڈ پریشر بھی بہت ہائی ہوگیا۔فورا ہی ایمرجنسی وارڈ میں پہنچا ۔کافی دیر ایمر جنسی رہنے کے بعد الحمد للہ ۔اللہ کے فضل وکرم سے کچھ طبعیت بہتر ہوئی تو گھر واپس آنے کے قابل ہوا۔لیکن اس وقت سے لے کر ابھی تک دل میں ہلکا ہلکا سادرد مسلسل جاری ہے۔جس کی وجہ بہت پریشانی ہے۔آپ سب سے دعائوں کی درخواست ہے ۔میرے لئے ضرور دعا کریں۔اللہ مجھے ان بیماریوں سے بھی نجات دے۔اور میری ان تکلیفوں کو میرے گناہوں کی بخشش کا سبب بنائے۔آمین۔خصوصا ً میری درخواست ''حج پر روانہ ہونے والے شاکربھائی اور جو بھی دوست حج کر رہا ہے ۔میرے لیے وہاں ضرور دعا کریں۔جزی اللہ الجمیع