• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعائے صحت کی اپیل

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
میری قریبی عزیزہ ارمش بنت احتشام گزشتہ دو روز سے مقامی ہاسپٹل کی آئی سی یو میں داخل ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جگرفیل ہورہا ہے یا
ہوگیا ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ احتشام بھائی کی اکلوتی بچی کی صحت کے لئے دعا کیجئے کہ اللہ اس کے جگرکو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ بصورت دیگر لیور ٹرا نسپلانٹ کرانا پڑے گا۔ پاکستان میں یہ ٹرانسپلانٹیشن صرف الشفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں ہوتا ہے۔ جس کے کل اخراجات 45 لاکھ بتلائے جارہے ہیں۔ اگر کوئی قاری حرمین شریفین آنے جانے والے ہوں تو ان سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ بچی بی ایس انجینئرنگ کی طالبہ ہے۔ اگر کوئی اس سلسلہ میں طبی مشورہ دے سکتے ہیں تو بھی ضرور دیجئے۔ دعاؤں اور مشوروں کے لئے پیشگی شکریہ اور جزاک اللہ خیرا
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میری قریبی عزیزہ ارمش بنت احتشام گزشتہ دو روز سے مقامی ہاسپٹل کی آئی سی یو میں داخل ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جگرفیل ہورہا ہے یا
ہوگیا ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ احتشام بھائی کی اکلوتی بچی کی صحت کے لئے دعا کیجئے کہ اللہ اس کے جگرکو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ بصورت دیگر لیور ٹرا نسپلانٹ کرانا پڑے گا۔ پاکستان میں یہ ٹرانسپلانٹیشن صرف الشفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں ہوتا ہے۔ جس کے کل اخراجات 45 لاکھ بتلائے جارہے ہیں۔ اگر کوئی قاری حرمین شریفین آنے جانے والے ہوں تو ان سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ بچی بی ایس انجینئرنگ کی طالبہ ہے۔ اگر کوئی اس سلسلہ میں طبی مشورہ دے سکتے ہیں تو بھی ضرور دیجئے۔ دعاؤں اور مشوروں کے لئے پیشگی شکریہ اور جزاک اللہ خیرا
اللہ کریم اسکو مکمل صحت کاملہ عطا کرے آمین یا رب

ان شاء اللہ حرم شریف میں بھی دعا اللہ کے حضور کریں گے

انڈیا میں منتقلی جگر کے کئی مراکز ھیں اور نسبتاً کم خرچ بھی۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اللہ تعالیٰ بچی کو صحت کاملہ وآجلہ عطا فرمائے۔آمین
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا​
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
دعا وں کے ساتھ ساتھ کوشش کریں کہ یہاں موجود ہر بھائی اس بچی کے لئے کچھ نہ کچھ صدقہ ضرور کرے۔ صدقہ سے کچھ نہ کچھ تو فائدہ ان شاء الله ضرور ہوگا
 
Top