• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعائے مغفرت ! والدہ محترمہ کے لئے

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کی اخروی منازل کو آسان فرما دیں۔ اور آپ سمیت دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
انا للہ وانا الیہ راجعون

یا اللہ، یا رب العالمین ہمارے بھائی محمد عامر کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرما اور ان کی اخروی منازل کو آسان فرما۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین یا رب الکریم
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
إنا للہ و إنا الیہ رجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ، اور آپ لوگوں کو صبر جمیل عطا کرے ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان للہ مااخذ و لہ ما اعطٰی و کل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب۔

اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کی والدہ کی اگلی منازل آسان فرمائے اور آپ کو ان کے حق میں صدقہ جاریہ بنائے۔آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان للہ مااخذ و لہ ما اعطٰی و کل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب۔

اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کی والدہ کی اگلی منازل آسان فرمائے اور آپ کو ان کے حق میں صدقہ جاریہ بنائے۔آمین
آمین یا رب العالمین
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
ا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کی اخروی منازل کو آسان فرما دیں۔ اور آپ سمیت دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
خود رب ذوالجلال کا ارشاد ہے :کہ تم اپنے والدین کیلئے اللہ سے رحم وکرم کی دعاء کرتے رہا کرو ۔
وَقُلْ رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا 24؀ۭ
پروردگار! ان پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپنے میں مجھے (محبت و شفقت) سے پالا تھا۔
اللهم اغفر لام محمد عامر وارفع درجتها
 
Top