• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعائے مغفرت ! والدہ محترمہ کے لئے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

تمام ممبران سے گزارش ہے کہ میری والدہ محترم کے لئے دعا کریں ان کا منگل کی رات کو انتقال ہو گیا ہے ان کے لئے اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ رب العالمین ان کے تمام گناہوں کو معاف کر کے انکو جنت الفردوس عطا فرمائے - آمین یا رب العالمین
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اللہ کریم آپکی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے
آمین

اور آپ کو صبر جمیل کی استقامت دے
آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللہ آپکی والدہ پر رحم و کرم فرمائے ، انکی اخطاء کو معاف فرمائے اور انکی مغفرت فرمائے ۔
انا لله وانا اليه راجعون
بیشک ، اللہ نعمت عظیم ہوتی ہے ہر ماں ۔ جسکی گود ہم سبکا پہلا مدرسہ ہوتا ہے ، جو ہماری خاطر اپنا ہر سکون اور ہر خوشی قربان کر دیتی ہے ، اللہ آپ کو اور تمام اہل کو صبر عطاء فرمائے ۔ آمین
والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کی اخروی منازل کو آسان فرما دیں۔ اور آپ سمیت دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
انا للہ وانا الیہ راجعون
إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى... ... إن الله ما أخذ وله ما أعطي، وكل شيء عنده بأجل مسمي فلتصبر ولتحتسب
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
عامر بھائی کثرت کے ساتھ یہ دعا پڑھیں
رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ آپکی والدہ پر رحم و کرم فرما کے انکی اخطاء کو معاف اور انکی مغفرت فرمائے، اور آپ سمیت دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کی اخروی منازل کو آسان فرما دیں۔ اور آپ سمیت دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
خود رب ذوالجلال کا ارشاد ہے :کہ تم اپنے والدین کیلئے اللہ سے رحم وکرم کی دعاء کرتے رہا کرو ۔
وَقُلْ رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا 24؀ۭ
پروردگار! ان پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپنے میں مجھے (محبت و شفقت) سے پالا تھا۔
اللهم اغفر لام محمد عامر وارفع درجتها
 
Top