• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاوں کی التماس ہے۔۔۔۔۔۔۔ فیض الابرار

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
یا اللہ! ہماری بہن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ آمین!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اللہ تعالی شفاء کاملہ و عاجلہ عطاکرے ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
صرف اللہ ہی شفا عطا کرنے والا ہے اور کوئی نہیں اور جب اس کا حکم ہو گا تو مٹی میں بھی شفا رکھ دی جاتی ہے سو دعا ہی دعا ہے
ابتدا بھی اور انتہا بھی
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
مجھے کسی بھائی نے بتایا ہے کہ حویلی لکھا میں کوئی حکیم صاحب ہیں جو ریڑھ کی ہڈی کے علاج میں ماہر ہیں اور پاکستان سے باہر سے بھئ مریض ان کے پاس آتے ہیں میری ملاقات کراچی میں ایک خاتون ڈاکٹر سے ہوئی جو علاج کروا کر آئی تھی تقریبا 7 سال پہلے وہ اپنی گردن بھی نہیں ہلا سکتی تھی انہیں ایمبولینس میں لے کر گئے تھے اور وہ بیٹھ کر واپس آئی تھی ۔ کوئی بھائی جو حویلی لکھا سے ہو یہ کنفرم کر سکے کیا واقعی ہی وہاں کوئی حکیم صاحب ہیں اور اگر ہیں تو کیا صورت حال ہے تاکہ پھر کوئی پروگرام بنا سکوں کیونکہ دن بدن تکلیف بڑھتی جا رہی ہے اور
اللھم اشف مرضانا و مرضی المسلمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

pic1.png

آپ نے حکیم کا نام نہیں لکھا، نٹ پر چیک کرنے سے حویلی لکھا سے یہ کچھ نام ملے ہیں،

حکیم حاجی شریف والی گلی
السید حکیم عبید الرحمن قاسمی
حکیم میاں محمد منور دانش

حکیم عبید فیس بک پر بھی ہے، ینگ حکیم ہے، اس سے اگر رابطہ کریں تو وہ آپ کو اپنے پوچھے گئے حکیم کے بارے میں بتا سکتا ہے، نقشہ کے مطابق مجھے نہیں لگتا کہ فورم پر کوئی ممبر اس کے قریب سے بھی ہو۔
pic2.png


والسلام
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
الله رب العالمین آپ کیا اہلیہ کو صحت و تندرستی عطا فرماے اور ان کی بیماری کو جڑ سے اکھاڑ دے (آمین ثم آمین)-
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم


آپ نے حکیم کا نام نہیں لکھا، نٹ پر چیک کرنے سے حویلی لکھا سے یہ کچھ نام ملے ہیں،

حکیم حاجی شریف والی گلی
السید حکیم عبید الرحمن قاسمی
حکیم میاں محمد منور دانش

حکیم عبید فیس بک پر بھی ہے، ینگ حکیم ہے، اس سے اگر رابطہ کریں تو وہ آپ کو اپنے پوچھے گئے حکیم کے بارے میں بتا سکتا ہے، نقشہ کے مطابق مجھے نہیں لگتا کہ فورم پر کوئی ممبر اس کے قریب سے بھی ہو۔
16575 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

والسلام
حکیم فلک شیر اور صبح ایک ساتھی نے بتایا ہے کہ یہ فوت ہو چکے ہیں اور ان ککے بیٹے ہیں جو اب علاج کرتے ہیں
 
Top