- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,765
- پوائنٹ
- 1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!حکیم فلک شیر اور صبح ایک ساتھی نے بتایا ہے کہ یہ فوت ہو چکے ہیں اور ان ککے بیٹے ہیں جو اب علاج کرتے ہیں
محترم شیخ صاحب!
ایک دوست کی طرف سے پیغام:
محترم نعیم بهائ زرائع کے زریعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فلک شیر صاحب حیات ہیں. اور ان کی صرف بیٹیاں ہیں.
ایڈریس یہ ہے.
لاہور سے پہلے اوکاڑہ جائیں
اوکاڑہ سے حویلی لکھا کی ویگن پکڑیں
حویلی لکھا جاتے ہوئے ڈرائیور سے کہیں کہ وساووں والے پھاٹک پر اتار دیں (جو کہ منظور وٹو کا علاقہ بھی ہے)
یا یہ کہہ دیں کہ فلک شیر کے پاس اتار دیں. جو اس پھاٹک کے پاس ہی ہے.
ایک اور نشانی یہ بھی ہے کہ فلک شیر کے بالکل مد مقابل(opposite)
عطا آئ ہسپتال بھی ہے.
موبائل انہوں نے آج تک نہیں رکھا ہے کیونکہ یہ صحیح بول نہیں سکتے ہیں.
اور طبیعت کے بہت سخت ہیں.
اس لئے آنے والے ہر مریض سے تحمل مزاجی سے رہنے کی ہدایت کریں.
جزاک اللہ خیر
منجانب: محمد نعیم یونس عبداللہ بمعہ ابتسامہ