• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاوں کی کتاب "دعائیں التجائیں"

شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
110
پوائنٹ
52
کیا آپ کے پاس یہ کتاب پی ڈی ایف میں موجود ہے؟
اگر ہے تو براہ مہربانی شیئر کیجئے۔
جزاک اللہ خیرا
بھائی جان میرے پاس مجلد ہے کتابی شکل میں
پی ڈی ایف یا ٹیکسٹ کی صورت میں نہیں ہے
اگر کسی بھائی کے پاس سافٹ کاپی ہو تو شیئر کر دیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم
مجھے مولانا داود راز رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب " دعائیں التجائیں " یونیکوڈ میں چاہیے۔
کیا کوئی بھائی میری مدد کر سکتا ہے؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب خرید لی گئی ہے، ان شاءاللہ جلد منظر عام پر آجائے گی۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا ابو طلحہ بھائی!
کلیم حیدر بھائی کا دیا گیا لنک اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
بہت مفید اور قیمتی کتاب ہے ۔۔۔اپلوڈ کرنے کیلئے تمام محترم محسنین کا بہت شکریہ ۔اللہ تعالی سب بھائیوں کو بے حساب اجر سے نوازے ۔
ایک درخواست ہے ۔
دعاء و اذکار کے موضوع پر اردو میں ایک جامع کتاب ’’ آداب الدعاء و الدواء ‘‘ جو شیخ عبد الخالق محمد صادق صاحب کی تالیف ہے ۔
شاید گوجرانوالہ سے شائع کی گئی تھی ۔
اگر ممکن ہو تو اپلوڈ کردیں ۔۔اور اگر برقی کتاب کی شکل میں کسی کے علم میں ہو تو ربط بتادیں ۔جزاکم اللہ احسن الجزاء
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
آداب الدعاء و الدواء ‘‘ جو شیخ عبد الخالق محمد صادق صاحب کی تالیف ہے ۔
شاید گوجرانوالہ سے شائع کی گئی تھی ۔
اگر ممکن ہو تو اپلوڈ کردیں ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @رانا ابوبکر اخی!
 
Top