• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا ایک مسلم بھائی کے لیے مگر دل

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

دعا ایک مسلم بھائی کے لیے مگر دل
یہ صاحب کچھ ہی عرصہ قبل بہت دیندار تھا دین کی تڑپ رکھنے والہ رب تعالٰی سے بیحد محبت کرنے والہ اللہ کے فضل سے اس نے کوئی 30 کے قریب لوگوں کو توحید کی راہ سے متعارف کرایا جو اب پکے دیندار بن چکے ہیں اور دو غیر مسلم حضرات کو کلمہ پڑوایا ۔مگر آج ہم اس سے ملنے گئے تو اس کو دیکھ کر حیران رہہ گئے کیوںکہ مسجد میں نماز ہو رہی تھی اور وہ اپنی شاپ پر تھا اور اس نے روزہ بھی نہیں رکھا ہوا تھا ہم نے جب اس سے پوچھا تو وہ ہمیں کسی دوسری جگہ لے گیا اور کہنے لگا مجھ سے کچھ گناہ سرزد ہو گیے ہیں جس کی رب تعالٰی سے مجھے معافی نہیں مل رہی اب میرا مسجد جانے کو دل بھی نہیں کرتا اور روزہ نہ رکھنے کے بہانے بھی ڈھونڈ رکھے ہیں ،،، ہم شاپ پر آئے تو اس نے کسی کو تحفے میں نیا قرآن دیا اس سب معاملے کی ہمیں سمجھ نہیں آئی ۔۔۔توبہ کا قبول نہ ہونا کیا انسان کو نماز اور روزے سے دور کر دیتا ہے ؟ میری آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کے میرے دوست کے لیے دل سے دعا کریں کے وہ باعمل مسلم بن جائے اور شیطان کے اس جال سے نکل آئے جو وہ سوچتا ہے پتا نہیں مجھے یہ دھاگہ بنانہ چاہیے بھی تھا یا نہیں پر یہ ایک مسلم کے ایمان اور اسلام کا سوال ہے،شائد کسی کی بھی دعا رنگ لے آئے
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
شاہد نذیر
اسلام ڈیفینڈر
اسحاق
نسرین فاطمہ
ابو بصیر
Dua
حرب بن شداد
ابوالحسن علوی
ابن خلیل
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم غير المغضوب ولا الضالين
ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282

اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم غير المغضوب ولا الضالين

ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب

آمین یا رب ۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب

آمین یا رب العالمین۔۔۔۔
توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے۔۔۔۔توبہ کی تین شرائط ہیں۔۔۔
گناہ کے احساس و اعتراف کے ساتھ اسے ترک کر دینا۔
خلوص سے توبہ کرنا
اپنی اصلاح کرنا
اگر کوئی ایسا توبہ کرے تو ان شاء اللہ ، اللہ غفور الرحیم ہے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب
ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

دعا ایک مسلم بھائی کے لیے مگر دل
یہ صاحب کچھ ہی عرصہ قبل بہت دیندار تھا دین کی تڑپ رکھنے والہ رب تعالٰی سے بیحد محبت کرنے والہ اللہ کے فضل سے اس نے کوئی 30 کے قریب لوگوں کو توحید کی راہ سے متعارف کرایا جو اب پکے دیندار بن چکے ہیں اور دو غیر مسلم حضرات کو کلمہ پڑوایا ۔مگر آج ہم اس سے ملنے گئے تو اس کو دیکھ کر حیران رہہ گئے کیوںکہ مسجد میں نماز ہو رہی تھی اور وہ اپنی شاپ پر تھا اور اس نے روزہ بھی نہیں رکھا ہوا تھا ہم نے جب اس سے پوچھا تو وہ ہمیں کسی دوسری جگہ لے گیا اور کہنے لگا مجھ سے کچھ گناہ سرزد ہو گیے ہیں جس کی رب تعالٰی سے مجھے معافی نہیں مل رہی اب میرا مسجد جانے کو دل بھی نہیں کرتا اور روزہ نہ رکھنے کے بہانے بھی ڈھونڈ رکھے ہیں ،،، ہم شاپ پر آئے تو اس نے کسی کو تحفے میں نیا قرآن دیا اس سب معاملے کی ہمیں سمجھ نہیں آئی ۔۔۔توبہ کا قبول نہ ہونا کیا انسان کو نماز اور روزے سے دور کر دیتا ہے ؟ میری آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کے میرے دوست کے لیے دل سے دعا کریں کے وہ باعمل مسلم بن جائے اور شیطان کے اس جال سے نکل آئے جو وہ سوچتا ہے پتا نہیں مجھے یہ دھاگہ بنانہ چاہیے بھی تھا یا نہیں پر یہ ایک مسلم کے ایمان اور اسلام کا سوال ہے،شائد کسی کی بھی دعا رنگ لے آئے
وعلیکم السلام

بھائی جان آپ اپنے دوست سے کہیں کہ اسے معافی کیوں نہیں مل رہی؟ اور اسے کیسے پتا کہ معافی نہیں مل رہی؟؟

یہ ایمان کی کمی بیشی ہونے کی ایک علامت ہے جو ہر کسی کے ساتھ پیش آ سکتی ہے.
اسے سمجھائے کہ الله تو ہے ہی معاف کرنے والا، حدیث قدسی میں کئی ایک ایسی احادیث موجود ہیں جو الله کی بے پناہ رحمت بیاں کرتی ہیں، اپنے دوست کو ضرور حدیث پڑھائے،

باقی الله اپ کے دوست پر رحم کرے اور اسے معاف فرمائے آمین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اپنے دوست سے کہیں کہ موزن کی جگہ وہ اذان دیں، جب میرے ساتھ ایسا معاملہ ہوتا ہے تو میں بھی ایسا ہی کرتا ہوں، اور اگر موقع نہ ملے تو امام کے پیچھے اقامت کرتا ہوں، کئی بار تو میں موزن کو کہہ دیتا ہوں کہ اقامت میں کہوں گا، ایسا کرنے سے دل الله کی طرف مائل ہوتا ہے،
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اپنے دوست سے کہیں کہ موزن کی جگہ وہ اذان دیں، جب میرے ساتھ ایسا معاملہ ہوتا ہے تو میں بھی ایسا ہی کرتا ہوں، اور اگر موقع نہ ملے تو امام کے پیچھے اقامت کرتا ہوں، کئی بار تو میں موزن کو کہہ دیتا ہوں کہ اقامت میں کہوں گا، ایسا کرنے سے دل الله کی طرف مائل ہوتا ہے،
عامر بھائی پہلے پتہ تو چلنے دیں کے آخر ایسا کون سا گناہ ہوگیا ہے۔۔۔
جس کی وجہ سے دل نااُمید ہوگیا ہے اللہ کی رحمت سے۔۔۔
 
Top